پاکستان کو ٹیکس بڑھانے کی تجویز دے دی ہے، ایم ڈی آئی ایم ایف

اکستان کا اہم مسئلہ ٹیکس کا ہے، ملک میں جی ڈی پی کا صرف 12 فیصد ٹیکس اکٹھا کیا جاتا ہے جسے ہم نے 15 فیصد تک بڑھانے کی تجویز پیش کی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات جاری ہیں، آئی ایم ایف پاکستان…

بینکوں، کمپنیوں کے ونڈفال منافع پر40 فیصد ٹیکس کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے بینکوں، کمپنیوں اورعام لوگوں کوڈالر، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل اور دیگرخارجی عوامل کے سبب ملنے والے غیر معمولی ونڈ فال منافع پر 40فیصد ٹیکس عائدکئے جانے کا امکان ہے۔ وفاقی کابینہ آج ریونیو ڈویژن کی طرف…

غزہ جنگ کے باعث 70 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری میں تاخیر کا امکان

ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن اور سیکریٹریSIFC اپیکس کمیٹی جہانزیب خان نے میڈیا کو بتایا کہ غیر معمولی صورتحال درپیش ،بہتر ہونے پر سرمایہ کاری کا آغاز ہوگا۔ ریکوڈک میں تانبے اور سونے کی کانوں کی قیمتوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، اور اس…

ٹیکس وصولی میں کمی، 250 ارب اضافی اکٹھے کرنیکا فیصلہ

ایف بی آر نے درآمدی سطح پر ٹیکس وصولی میں کمی کو پورا کرنے کیلیے رواں مالی سال کے باقی ماندہ آٹھ ماہ کے دوران انسداد اسمگلنگ، انتظامی اور انفورسمنٹ اقدامات کے ذریعے 250 ارب روپے سے زائد کا اضافی ریونیو اکٹھا کرنے اور انکم ٹیکس ریٹرن…

ٹریکٹرز کی فروخت میں سالانہ اضافہ، کاروں میں کمی

آل پاکستان آٹومینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادو شمار کے مطابق،کاروں، کمرشل گاڑیوں کی فروخت میں اکتوبر کے دوران ماہانہ 26فیصد کمی،جولائی سے اکتوبر تک کی مدت میں ملک میں اے جی ٹی ایل کے 7ہزار105یونٹس اور ایم ٹی ایل کے 10 ہزار 191یونٹس…

فیض آباد دھرنا کیس،سب کو معلوم ہے کون کررہا تھا لیکن نام لینے کی ہمت نہیں

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہرمن اللہ پر مشتمل تین رکنی بینچ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عدالتی فیصلے پر عملدرآمد سے متعلق کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں اٹارنی جنرل، شیخ رشید…

فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے کمیشن تشکیل، نوٹیفیکیشن جاری

وفاقی حکومت نے ریٹائرڈ آئی جی اختر علی شاہ کی سربراہی میں کمیشن تشکیل دیا ہے۔ تین رکنی کمشین میں سابق آئی جی طاہر عالم اور ایڈیشنل سیکریٹری وزارت داخلہ خوشحال خان بطور ممبر ہوں گے۔ وفاقی حکومت نے کمیشن کے 10 ٹی او آرز طے کر دیے جس کے…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں وکلا کیلئے گاؤن پہننا لازمی قرار

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں 15 نومبر سے عدالت میں کیس کے لیے پیش ہونے والے وکلا کے لیے گاؤن پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سینئر وکیل اور ڈپٹی اٹارنی جنرل بغیر گاؤن پہنے روسٹرم پر آئے جس پر چیف جسٹس عامر…

پیپلزپارٹی کا کراچی میں بلدیاتی کاموں کے ذریعے انتخابات جیتنے کا منصوبہ

کراچی کوعام انتخابات میں فتح کرنے کے لئے پیپلزپارٹی نے حکمت عملی مرتب کرلی،شہرمیں منتخب بلدیاتی نمائندوں کو ٹاسک دیا گیا ہے تیزی کے ساتھ ترقیاتی کام کرائےجائیں۔ پیپلزپارٹی شہرمیں قومی اسمبلی کی دس سے زائد نشستیں جیتنے کے لئے پرامید ہے…

بلاول بھٹو صاحب ہمیں نہ ہی چھیڑیں تو بہتر ہے، خواجہ سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے ایکس (سابق ٹوئٹر) پر بیان میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میرے خاندان یا میں نے کبھی منہ نہیں چھپایا اور نہ ہی انگریز، ایوب خان اور یحیٰی خان کی کاسہ لیسی…