باب دوستی سے 1 لاکھ غیر ملکی اپنے وطن واپس جا چکے،اعداد و شمار جاری

کنٹرول روم نے بتایا کہ غیر قانونی مقیم غیر ملکی سندھ، پنجاب اور بلوچستان سے اپنے مرضی سے وطن واپس گئے ہیں۔ کنٹرول روم کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ سے 37 ہزار غیر قانونی غیر ملکی باب دوستی سے اپنے وطن واپس گئے جبکہ پنجاب سے…

عمران خان کے وکیل کی استدعا پر نااہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ملتوی

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس عبدالشکور اور جسٹس سید ارشد علی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔ دوران سماعت پی ٹی آئی چیئرمین کے وکیل قاضی…

سائفر کیس میں عمران خان کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ میںجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کہا کہ بادی النظر میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل کو اوپن ٹرائل نہیں کہا جا سکتا۔ جیل ٹرائل کے لیے پیشگی شرائط پوری کرنے کی کوئی دستاویز ریکارڈ پر نہیں…

صیہونی حکومت کا غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال پر حملہ، محفوظ راہداری پر فائرنگ

صیہونی حکومت نے غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال پر حملہ کر دیا اور صیہونی ٹینکس کمپلیکس میں داخل ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صیہونی حکومت کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر حماس کے خلاف ٹارگٹ آپریشن کیا…

بلاول الزام تراشی کے بجائے پختہ سیاست کی طرف بڑھیں، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہےکہ بلاول بھٹو چھوٹے بھائی کی طرح ہیں ہم نے 16 ماہ ساتھ کام کیا ہے، رونے دھونے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ انہوں نےکوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں مل کر صوبے کو خوشحال بنانا ہے اور ہمیں مل…

غزہ میں صیہونی مظالم، امریکا کے یہودی بھی سراپا احتجاج

غزہ میں صیہونی مظالم کے خلاف امریکا کے یہودی بھی سراپا احتجاج ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی شہر آکلینڈ کی سرکاری عمارت کے اندر یہودی مظاہرین نے دھرنا دے دیا۔ دھرنے میں شریک مظاہرین نے غزہ میں جنگ بندی کے نعرے لگائے جب…

چین کے صدر 6 برسوں میں پہلی بار امریکا کے دورے پر پہنچ گئے

چین کے صدر 6 برسوں میں پہلی بار امریکا کے دورے پر پہنچ گئے۔ چین کے صدر شی جن پنگ ایشیا پیسفک اکنامک کارپوریشن اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا کے شہر سان فرانسسکو پہنچ گئے۔ 6 برسوں میں چین کے صدر کا یہ پہلا دورہ امریکا ہے جہاں صدر شی جن…

نواز شریف کیخلاف عدلیہ مخالف تقریر پر توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے نواز شریف کے خلاف درخواست کی سماعت کی تاہم درخواست گزار شہری عدنان اقبال کی جانب سے کوئی بھی پیش نہ ہوا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف کے خلاف درخواست 2018 سے زیر التوا تھی،چیف جسٹس…

صیہونی حکومت نواز پالیسی پر امریکی حکومت کے 500 سے زائد اہلکار صدر جو بائیڈن کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ امریکی اہلکاروں نے غزہ میں جاری فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف آواز نہ اٹھانے پر صدر بائیڈن کو احتجاجی خط لکھ دیا جس میں فلسطین میں فوری…

سائفرکیس میں عمران خان اور شاہ محمود کیخلاف 2 گواہان کے بیانات قلمبند

اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس کی سماعت کی،ایف آئی اے کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹرز شاہ خاور اور ذوالفقار عباسی نقوی عدالت میں پیش ہوئے جب کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ…