نوازشریف کی بلوچستان کی بڑےسیاسی رہنماؤں سے ملاقات، ساتھ چلنے کا اعلان

30 سے زائد سیاسی شخصیات نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا جن میں بلوچستان عوامی پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل)، نیشنل پارٹی، پاکستان تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کے سابق اراکین پارلیمنٹ شامل ہیں۔ بی اے پی سے ن لیگ میں شامل ہونے والوں…

امریکا غزہ میں الشفا اسپتال پر صیہونی حملوں کے دفاع میں کھل کر سامنے آگیا

دنیا بھر سے غزہ میں اسپتالوں پر حملوں کی مذمت کے باوجود امریکا الشفا اسپتال پر صیہونی حملوں کے دفاع میں کھل کر سامنے آگیا، مریضوں اور پناہ کے متلاشی سینکڑوں بے گھر شہریوں سے بھرے الشفا اسپتال کو حماس کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قرار دیدیا۔…

مقبوضہ مغربی کنارے میں طولکرم شہر پر صیہونی حکومت کی 15 گھنٹے بمباری، مزید 7 فلسطینی شہید

غزہ کے بعد مغربی کنارے پر بھی صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، طولکرم پر 15 گھنٹے مسلسل بمباری سے شہر کا انفرااسٹرکچر تباہ ہو گیا جبکہ طولکرم کے پناہ گزین کیمپ میں گھر پر ڈرون حملے سے 7 فلسطینی شہید ہوگئے۔ مقبوضہ مغربے کنارے میں…

پرتعیش تعطیلات اور مہنگے تحائف لینے کا اسکینڈل: امریکی ججوں کیلئے ضابطہ اخلاق پیش

امریکی سپریم کورٹ کے ججوں کی پرتعیش تعطیلات اور مہنگے تحائف لینے کا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد ججوں کیلئے ضابطہ اخلاق پیش کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی سپریم کورٹ نے اپنے 9 ججوں کیلئے پہلی بار باضابطہ طور پر ایک اخلاقی…

غزہ میں بارش سے پناہ گزینوں کی مشکلات میں مزید اضافہ

غزہ میں صیہونی بمباری سے دربدر فلسطینیوں کے لیے آسمان سے برستی بوندیں بھی امتحان بن گئی ہیں۔ آج غزہ میں ہونے والی بارش کا پانی پناہ کے لیے بنائےگئے خیموں میں داخل ہوگیا جس کے باعث پہلے سے مشکلات کا شکار غزہ کے باسیوں کی مشکلات میں مزید…

غزہ میں صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری جاری ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 11 ہزار 500 ہوگئی

غزہ میں صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے، 7 اکتوبر سے جاری صیہونی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 11 ہزار 500 ہوگئی۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں صیہونی فورسز کی وحشیانہ بمباری جاری ہے، 7 اکتوبر سے جاری…

فیض حمید پرسنگین نوعیت کے الزامات، سپریم کورٹ کا درخواست نمٹانے کا فیصلہ

تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کے الزامات درست ثابت ہوئے تو وفاقی اداروں کی ساکھ کم ہوگی تاہم اداروں کی ساکھ بچانے کے لیے الزامات کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا درخواست گزار معیز احمد نے فیض حمید کےخلاف اختیارات کے ناجائز…

غزہ: الشفا اسپتال کے کمپاؤنڈ میں شہید 179 فلسطینیوں کی اجتماعی قبر میں تدفین کردی گئی

غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال کے کمپاؤنڈ میں شہید 179 فلسطینیوں کی اجتماعی قبر میں تدفین کر دی گئی۔ غزہ کے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابوسلمیہ کا کہنا ہے کہ الشفا اسپتال میں موجود 179 لاشوں کو اسپتال کے کمپاؤنڈ میں اجتماعی قبر میں…

صیہونی حکومت نے لبنان میں کوریج کرنے والے صحافیوں پر حملہ کردیا

صیہونی حکومت نے غزہ کے بعد لبنان پر بھی جارحیت برقرار رکھتے ہوئے صحافیوں پر براہ راست کوریج کے دوران حملہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنان میں حزب اللہ اور صیہونی فوج کے درمیان جھڑپ کے دوران صیہونی فوج نے براہ راست کوریج کرنے والے…

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں سرنگ گرنے سے 40 مزدور دب گئے

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں زیر تعمیر سرنگ گرنے سے 40 مزدور دب گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اتوار کے روز لینڈ سلائینڈنگ کی وجہ سے پیش آیا جس دوران مزدور سرنگ کی تعمیر کیلئے کام کررہے تھے۔ رپورٹس کے مطابق ریاست اتراکھنڈ میں بہت سی…