میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں نمبرز کے بجائے گریڈ دینے کا سسٹم متعارف

انٹر بورڈز کوآرڈی نیشن کمیشن (آئی بی سی سی) نے ملک بھر میں گریڈ سسٹم متعارف کرادیا، دنیا بھر میں گریڈ سسٹم موجود ہے، بچوں کو نمبرز کی دوڑ سے نکال کر انہیں اچھی تعلیم دینی ہے۔ آئی بی سی سی کے تحت میٹرک اور انٹر امتحانات میں گریڈ سسٹم…

غزہ کے خلاف جرائم میں صیہونی حکومت تمام ریڈ لائنیں عبور کرچکی: شام

شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ نسل پرست صیہونی حکومت غزہ کے خلاف اپنی جرائم جاری رکھتے ہوئے تمام ریڈ لائینیں عبور کر چکی ہے اور اس نے تمام بین الاقوامی اور معاہدوں اور انسان دوستانہ قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔ شام کے وزیر خارجہ فیصل…

حزب اللہ کے اینٹی شپ میزائلوں نے امریکی بحریہ کی نیند حرام کر دی ہے

رائٹرز کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے اینٹی شپ میزائل امریکی بحریہ کے لیے خطرہ ہیں۔ باخبر ذرائع نے رائٹرز کو بتایا کہ حزب اللہ کے اسلحہ خانے میں موجود اینٹی شپ میزائل امریکی بحریہ کے گروپ کے لئے خطرے کو دوگنا کر دیتے ہیں۔ حزب اللہ لبنان کی…

اسرائیل کے سر چڑھ کر بول رہا ہے حزب اللہ کا بھوت

صیہونی حکومت پر حزب اللہ کا اتنا خوف طاری ہے کہ اس نے حزب اللہ کے میزائل حملے کے خوف کی وجہ سے غلطی سے خطرے کا سائرن بجا دیا۔ حزب اللہ لبنان کی کارروائیوں کے بارے میں صیہونی حکومت پر اتنی تشویش طاری ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی…

صیہونی فوجی اڈوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے

حزب اللہ لبنان نے لبنان سے ملحقہ مقبوضہ فلسطینی سرحدی علاقے میں غاصب صیہونی فوجیوں کے اڈے پر حملہ کیا ہے۔ لبنان کی اسلامی استقامت کے مجاہدین نے غزہ پٹی میں فلسطینی عوام کی حمایت میں غاصب صیہونی فوجیوں کے اڈے المالکیہ کو اپنے حملے کا…

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 20 نومبرکو طلب، شکایت کنندگان اور ججزکو نوٹس جاری

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہرنقوی کیخلاف شکایات پرکارروائی کا آغاز کردیا، جسٹس سردار طارق اور جسٹس مظاہرنقوی کے خلاف شکایت کنندہ کو متعلقہ مواد کے ساتھ پیش ہونےکا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ 27 اکتوبرکو جسٹس مظاہر نقوی کو شوکاز…

کک بیکس کے الزامات،مونس الٰہی کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

احتساب عدالت لاہور نے پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی کے خلاف سرکاری ٹھیکوں کے عوض کک بیکس کے الزامات کے کیس میں دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ مونس الٰہی کی عدم پیشی پر انہیں…

میاں صاحب نے اکا دکا سیٹوں کیلئے بلوچستان کا دورہ کیا،بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مٹھی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ(ن) لیگ کے لیے لاہور میں مشکلات ہیں اس لیے انہیں دوسرے صوبوں پر فوکس کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے، میاں صاحب اکا دکا سیٹوں کے لیے بلوچستان جانے کی تکلیف…

190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس،حکومت نے عمران خان کے جیل ٹرائل کی منظوری دیدی

وزارت قانون کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف نیب کے 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس کی سماعت جیل ہی میں کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ قبل ازیں وزارت قانون نے جیل ٹرائل سے متعلق سرکولیشن سمری وزیراعظم کوارسال کی تھی ۔ سابق…

فرح گوگی نے عطا تارڑ کو 5 ارب روپے کا قانونی نوٹس بھیج دیا

فرحت شہزادی عرف فرح گوگی نے (ن) لیگ کے رہنما عطا تارڑ کو 5 ارب روپے کا قانونی نوٹس بھجوایا جب کہ چیئرمین نیب اور ڈی جی ایف آئی اے کو بھی نوٹسز ارسال کیے ۔ نوٹس کے متن میں کہا گیا ہےکہ عطا تارڑ نے جھوٹے الزامات عائد کیے اور غلط معلومات…