ناورے کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کر لی

یورپی یونین میں شامل اہم ملک ناروے کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو علیحدہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ناورے کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو علیحدہ ریاست تسلیم کرنے کی قرار داد کثرت رائے…

نقصان دہ اجزاء کا انکشاف، حکومت پنجاب کی کھانسی کے 5 سیرپس پر پابندی

نگران وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے کھانسی کے پانچ سیرپس پر پابندی لگا دی ہے، لاہور میں تیارکردہ کھانسی کے یہ سیرپس بیرون ملک بھی سپلائی کیے جاتے تھے۔ سیرپس میں مالدیپ کی شکایت پر ڈبلیو ایچ…

الشفا اسپتال صیہونی فوج کا بیرک بن گیا، مزید 4 نوزائیدہ انتقال کرگئے، شہدا کی تعداد 12 ہزار سے…

شمالی غزہ کےکئی علاقوں میں صیہونی طیاروں کی شدید بمباری جاری ہے جہاں اسکولوں، رہائشی عمارتوں اور اسپتالوں پر بم برسائے جارہے ہیں جب کہ صیہونی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 12 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صیہونی حملوں…

مہنگائی، غربت،بیروزگاری کا حل ہمارے پاس ، اگلا وزیراعظم جیالا ہوگا، بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مردان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پرانے سیاستدانوں کے پاس عوام کے مسائل کا کوئی حل نہیں ہے ، آصف زرداری نے جمہوریت بحال کی،آمر مشرف کو بھگایا، اٹھارہویں ترمیم اور این ایف سی…

سعودی عرب نے غزہ کے لیے تین ایمبولینسز بھیج دیں

سعودی عرب نے صیہونی جارحیت کے شکار غزہ کے لیے ایمبولینسز عطیہ کردیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ پر فضائی اور زمینی راستوں سے حملے جاری ہیں، صیہونی حکومت نے اسپتالوں اور ایمبولینسز پر بھی حملے جاری رکھے ہوئے ہیں…

غزہ میں ’کمیونیکیشن بلیک آؤٹ‘، اقوام متحدہ بھی امدادی سرگرمیاں روکنے پر مجبور

غزہ میں مکمل کمیونیکیشن بلیک آؤٹ کے باعث اقوام متحدہ بھی غذا کی ترسیل سمیت اپنی دیگر امدادی سرگرمیاں روکنے پر مجبور ہو گیا۔ اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (یو این آر ڈبلیو اے) کی ترجمان جولیٹ ٹوما کا کہنا تھا کہ…

2023 کے وہ 20 مقبول ترین پاس ورڈز جن کو فوری بدل دینا چاہیے

NordPass نامی کمپنی کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق 123456 وہ پاس ورڈ ہے جو سب سے زیادہ مقبول ہے۔ اسی طرح admin دوسرے جبکہ 12345678 تیسرے نمبر پر رہا۔123456789 اور 1234 کے حصے میں بالترتب چوتھا اور 5 واں نمبر آیا۔ 1234 چھٹے، password…

امریکی اسپتال میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا

امریکی ریاست نیو ہیمشائر کے اسپتال میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ریاستی دارالحکومت کانکرڈ میں نفسیاتی بیماریوں کے…

آخرکار کینیڈین وزیراعظم کو بھی صیہونی بربریت اور غزہ میں انسانی المیہ نظر آگیا

عوامی دباؤ نے اپنا اثر دکھا دیا، بلآخر کینیڈین وزیراعظم کو بھی غزہ میں صیہونی حکومت کے سفاکانہ اور وحشت ناک حملوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والا انسانی المیہ نظر آنے لگ گیا۔ کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا تھا کہ خاص طور پر الشفا…

القسام بریگیڈز نے یرغمالیوں کو الشفا اسپتال میں رکھنےکا صیہونی الزام مسترد کردیا

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے 7 اکتوبر کو طوفان الاقصیٰ آپریشن کے دوران صیہونی حکومت سے یرغمال بنائے گئے افراد کو الشفا اسپتال میں رکھنے سے متعلق صیہونی الزامات مسترد کردیے۔ القسام بریگیڈز کا کہنا تھا کہ…