نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ساتھی ججز کو17 ستمبرکو عشائیہ کی دعوت دیدی
نامزد نئے چیف جسٹس قاضیفائز عیسی نے اپنی حلف برداری کے بعد ساتھی ججز کو عشائیے کی دعوت دے دی، جسٹس فائز عیسی کی جانب سے عشائیے کی دعوت 17 ستمبر کیلئے دی گئی ہے۔
جسٹس فائز عیسی اور انکی اہلیہ کی جانب سے باضابطہ دعوت نامے ججز کو موصول…