امریکا میں طوفان خطرناک صورت اختیار کرگیا
امریکا میں صرف 48 گھنٹوں کے اندر اندر سمندری طوفان ’لی‘ درجہ 5 میں تبدیل ہوگیا ہے جو کہ کسی بھی طوفان کی مہلک ترین صورت ہے۔
کیریبین کے مشرقی خطے پورٹو ریکو، بہاماس اور برمودا جزائر میں آنے والے دنوں میں خطرناک صورتحال کا الرٹ جاری کیا…