ڈیموں کی کمی سے پاکستان کو 13 ارب ڈالرز کا نقصان

0 106

تربیلا اور منگلا ڈیموں کے برابر پانی سمندر کی نذر ہوگیا جس کی اقتصادی لحاظ سے مالیت 13 ارب ڈالر بتائی جارہی ہے

پاکستان میں ڈیموں کی کمی کے باعث نقصان اٹھانا پڑا جب کہ تربیلا اور منگلا ڈیموں کے برابر پانی سمندر کی نذر ہوگیا جس کی اقتصادی لحاظ سے مالیت 13 ارب ڈالر بتائی جارہی ہے۔

بھارتی ڈیموں میں پانی کی سطح خطرناک ہوگئی، پاکستانی دریاؤں میں سیلاب کا خدشہ بڑھ گیا، کوٹری بیراج سے سمندر میں 13.156 ملین ایکڑ فٹ سیلابی پانی سمندر میں چھوڑ دیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.