قائدکے اصولوں پر سختی سے عمل پیرا ہونیکی ضرورت ہے، نگران وزیراعظم
قائداعظم کی قیادت کے بغیر مسلمانوں کیلئے آزاد ریاست کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہ ہوتا،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 75 ویں برسی پر جاری پیغام
پاکستان اس وقت مشکل دور سے گزر رہا ہے،…