عراق کے بین الاقوامی ترقیاتی بینک نے ATO کے ساتھ معاہدے پر دستخط کر دیئے

عرب ٹورازم آرگنائزیشن (ATO) اور عراق میں بین الاقوامی ترقیاتی بینک نے خطے میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کردیئے۔سعودی پریس کے مطابق، اے ٹی او کے صدر بندر بن فہد الفحید اور بین الاقوامی ترقیاتی بینک کے چیئرمین…

نام کی تبدیلی،جی 20 اجلاس میں مودی کے نام کی تختی پر’انڈیا‘ کے بجائے ’بھارت‘ درج

بھارت میں جی 20 سربراہی اجلاس میں وزیراعظم نریندر مودی کے پلے کارڈ پر ’انڈیا‘ کے بجائے ’بھارت‘ درج ہونے کے بعد قیاس آرائیوں نے زور پکڑ لیا ہے کہ جنوبی ایشیائی ملک اپنا نام تبدیل کرنے والا ہے۔ خیال رہے کہ نوآبادتی دور سے قبل بھی انڈیا…

تھائی لینڈ کو ہوم گرائونڈ پر شکست، عراق نے کنگز کپ اپنے نام کرلیا

عراق کی فٹ بال ٹیم نے تھائی لینڈ میں 49 ویں کنگز کپ کے فائنل میچ میں 2-2 سے برابری کے بعد اپنے تھائی لینڈ کو 5-4 سے شکست دیدی۔ کھیل کا پہلا گول عراق کے ایمن حسین نے چھٹے منٹ میں کیا، اس سے قبل تھائی لینڈ کی ٹیم نے 37 ویں منٹ میں نکولس…

پاکستانی سیاست میں امریکا کوئی مداخلت نہیں کر رہا؛ سینیٹر کرس وین

یہ پاکستانی عوام کا اختیار اور ان کی مرضی ہے کہ وہ کس قیادت کا انتخاب کرتے ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ انتخابات آزادانہ اور منصفانہ ہوں، ڈیمو کریٹک پارٹی امریکا پاکستان کے اچھے تعلقات دنیا کے امن اور استحکام کے لیے ضروری ہے، امریکا کے…

کینیڈا، بھارت سے علیحدگی اور خالصتان کے قیام کیلیے ریفرنڈم

آسٹریلیا، امریکا، کینیڈا، فرانس، گرو نانک گوردوارہ میں بھی بھارت سے علیحدگی اور خالصتان کے قیام کا ریفرنڈم ہوچکا ہے، سکھوں کی تحریک خالصتان امریکا، برطانیہ، کینیڈا اور دیگر ممالک میں مقیم سکھ برادری صدائے احتجاج بلند کرکے بھارت کے مکروہ…

صیہونی افواج کی فلسطینی خواتین کی بے احترامی و توہین

صیہونی فوج کی دو خاتون اہلکاروں نے اسلحے اور فوجی کتوں کے ساتھ دھمکی دے کر الخلیل شہر کی رہنے والی پانچ فلسطینی خواتین کے ساتھ بےاحترامی اور ان کی توہین کی۔ ان فوجی خواتین نے فلسطینی خواتین کو دھمکی دی کہ اگر انھوں نے اپنا لباس مکمل طور پر…

مراکش، شدید زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی

افریقی ملک مراکش میں جمعہ کی رات آنے والے شدید زلزلے سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے اور مراکش کے بادشاہ نے ملک میں تین دن کے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔ زلزلے سے 600 سے زیادہ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ مراکش کے…

ایرانی مسلح افواج کے وفد کی آذربائیجان کے وزیر دفاع سے ملاقات

ایران کی مسلح افواج کے ایک وفد نے بریگیڈیر جنرل محمد احدی کی قیادت میں آذربائیجان کے وزیر دفاع ذاکر حسن اف سے ملاقات کی۔رپورٹ کے مطابق آذربائیجان کے وزیر دفاع نے کہا کہ آرمینیا نے غیر قانونی طور پر آذربائیجان کے علاقے میں اپنی افواج…

ڈالر اسمگلنگ کیخلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن ،سینکڑوں افراد گرفتار

رواں سال جنوری سے لے کر ابتک ایف آئی اے نے 257 چھاپے مارکر 361 ملزمان کو گرفتار کیا جبکہ ہنڈی حوالہ و کرنسی ایکسچینج کا غیر قانونی کاروبار کرنے والے ملزمان کے خلاف 250 مقدمات درج کیے گئے۔ ڈالر کی بڑھتی قیمت و پاکستانی روپے کی بے قدری پر…

الحلوا کیمپ میں فسادات کے پیچھے غیرملکی منصوبہ ہے، حماس

لبنان میں حماس کے میڈیا کے ترجمان ولید کیلانی نے کہا ہے کہ الحلوا کیمپ میں فسادات اور ناامنی کے پیچھے غیرملکی منصوبہ ہے جو دشمن کیمپ کا پرامن ماحول خراب کرنا چاہتا ہے۔ولید کیلانی نے کہا کہ الحلوا کیمپ، لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کا سب سے…