ڈیزل بسوں کو ماحول دوست الیکٹرک بسوں سے تبدیل کرنے کے حوالے اجلاس

ڈیزل بسوں کو ماحول دوست الیکٹرک بسوں سے تبدیل کرنے کے حوالے صوبائی وزیر ابراہیم مراد کی صدارت میں اجلاس ہوا ۔ ابراہیم مراد نے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی کے تازہ اعداد و شمار پاکستان میں ہر شخص کی عمر اوسطاً 4 سال کم کرنے کا عندیہ دیتے ہیں۔…

المسلم کلب کی ٹیم جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

مور گاہ فٹ بال گراؤنڈ پر جاری ٹورنامنٹ کا تیسرا کوارٹر فائنل میچ المسلم کلب اور ٹائیگرز کلب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں المسلم کلب نے ٹائیگرز کلب کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے شکست دیکر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ وقفے…

انگلش پریمیئر لیگ میں 16 ستمبر کو مزید سات میچز کھیلے جائیں گے

انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے۔ ای پی ایل میں 16 ستمبر کو مزید 7 میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ پہلا میچ وولور ہیمپٹن اور لیورپول کی ٹیموں کے درمیان مولینکس سٹیڈیم، وولور ہیمپٹن…

سانحہ جڑانوالہ،جوڈیشل کمیشن کیلئے چیف سیکرٹری کو 15 روزمیں فیصلہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ جڑانوالہ کی انکوائری کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب کو 15 روزمیں فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے درخواست پر سماعت کی ۔ دوران سماعت فاضل جج نے…

انگلینڈ اور سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کا پہلا ون ڈے میچ کل ہو گا

انگلینڈ اور سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ ریور سائیڈ گراؤنڈ، چیسٹر لی سٹریٹ میں کھیلا جائے گا ۔ اس سے قبل مہمان سری لنکن ویمن کرکٹ ٹیم نے میزبان برطانوی خواتین ٹیم کو ٹی…

ڈالر اوپن مارکیٹ میں 2 روپے سستا ہوکر 305 روپے کا ہو گیا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپے 44 پیسے کمی سے 303 روپے 50 پیسے کی سطح پر آئی، جس کے بعد تنزلی کا رجحان جاری رہا اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 2 روپے 44 پیسے کمی سے 302 روپے 50 پیسے ہوگئی۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت…

پانچ ہزار روپے کے نوٹ پر پابندی بے بنیاد ہے، وزارت خزانہ

وفاقی حکومت کی جانب سے 30 ستمبر2023 سے پانچ ہزار روپے کے نوٹ پر پابندی کے سوشل میڈیا پر وائرل نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا گیا۔ وزارت خزانہ نے پا نچ ہزار روپے کے نوٹ کی بندش کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل…

پن بجلی کا پیداواری ٹیرف 3.85 روپے سے بڑھا کر 4.96 روپے فی یونٹ مقرر

نیپرا نے واپڈا کی درخواست پر ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ حکومت کو بھجوا دیا۔اس کے علاوہ نیپرا نے واپڈا کے پن بجلی اسٹیشنز کا کیپسٹی ٹیسٹ کرانے کا بھی حکم دیدیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پن بجلی کا پیداواری ٹیرف…

13 ڈیلرز شوگر ملز مالکان سے مل کر چینی 180 روپے کلو تک لے گئے

پنجاب حکومت نے چینی اسکینڈل میں ملوث 13 بڑے ڈیلرز کے نام ایف آئی اے کے حوالے کر دیئے،سب نے کارٹل بنا کر اربوں روپے منافع کمایا۔ ایف آئی اے اور دیگر ایجنسیاں کئی روز بعد بھی کسی ڈیلر کو گرفتار نہ کر سکیں، خوشاب سے نعمان قریشی، ساجد اور…