چندریان 3 نے چاند پر سلفر کی موجودگی کی تصدیق کردی

بھارتی خلائی ادارے (آئی ایس آر او) کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ چندریان 3 روور نے اپنے لیزر اِنڈیوسڈ بریک ڈاؤن اسپیکٹرو اسکوپی آلے سے لی گئی پہلی پیمائش بھیجی۔ اسپیکٹرو گرافک تجزیے نے ایلومینیئم، کیلشیئم، آئرن،…

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،پاکستان اور بھارت کا تیسرا میچ کل سری لنکا میں ہو گا

پاکستان کی ٹیم اپنا دوسرا گروپ میچ (کل)ہفتہ کو کو روایتی حریف بھارت کے خلاف پالے کیلی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم ، کینڈی میں کھیلے گا۔ یہ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن 2 بج کر 30 منٹ پر شروع ہو گا۔ پاکستان نے اپنے گروپ اے کے ابتدائی…

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے ایک اور فائٹ جیت لی

بنکاک میں منعقدہ مڈل ویٹ کیٹیگری کے باکسنگ مقابلے میں شہیر آفریدی نے تھائی باکسر کو چت کردیا،پاکستانی باکسر شہیر آفریدی کا مقابلہ تھائی باکسر آڈومرٹ سے تھا۔ ماضی میں شہیر آفریدی مڈل ویٹ کیٹیگری میں دو مرتبہ ایشین ٹائٹل نام کرچکے…

ایشیا کپ، سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

سری لنکن ٹیم نے بنگلہ دیش کا 165 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 39 اوورز میں حاصل کرلیا، سدیرا سماراوکرما اور چیراتھ اسالنکا نے شاندار نصف سنچریاں سکور کیں۔ متھیشا پاتھیرانا نے 4 وکٹیں حاصل کیں، بنگلہ دیشی بیٹر نجم الحسین شنٹو کی 89 رنز…

فائیو سائیڈ ایشیا ہاکی کپ، پاکستان نے عمان کو شکست دیدی

پاکستان نے اپنے چوتھے میچ میں عمان کو 4-9 گولز سے شکست د ی، محمد عبداللہ کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا، ٹیم منیجر محمد شاہنوازبھرپور ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے کپتان راناعبدالوحید اشرف نے 5 گول، ارشد لیاقت نے 2…

کوہ پیما پورٹرز کیلئے 30 لاکھ روپے تک بیمہ سکیم بنانے کا منصوبہ

پاکستان میں سیاحت کے وسیع مواقع موجود ہیں، ہمیں دنیا کو ان مواقع سے آگاہ کرنے کی ضرورت ہے،وزیر مملکت برائے سیاحت وصی شاہ نگراں حکومت نے کوہ پیما پورٹرز کے لیے کم از کم 30 لاکھ روپے تک بیمہ اسکیم بنانے کا منصوبہ بنایا ہے،وزیر مملکت سیاحت…

اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی بڑھانے کی خبریں مسترد

مستقبل کے پالیسی ریٹ سے متعلق پیش گوئی کرنا قبل از وقت ہوگا۔ صرف ایم پی سی، جو ایک آزاد قانونی ادارہ ہے، پالیسی ریٹ کے بارے میں فیصلہ کرنے کی مجاز ہے۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کے…

ایف بی آر نے پی آئی اے کے اکاؤنٹس دوبارہ سے منجمد

پی آئی اے انتظامیہ نے ایف بی آر کو اگست میں2ارب روپے ادائیگی کا وعدہ کیا، الگ اکاؤنٹ کھول کرفیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی رقم کا غلط استعمال کیا، پی آئی اے کے 26اکاؤنٹس منجمد ہیں۔ پی آئی اے انتظامیہ نے ایف بی آرکو اگست کے مہینے میں 2ارب…

بجلی پر کپیسٹی چارجز ترقیاتی بجٹ سے دوگنےہوگئے

نجی ٹی وی نے دستاویزات کے حوالے سے بتایا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران کپیسٹی چارجز 2010 ارب روپے کا تخمینہ ہے۔ 10سال میں بجلی گھر کپیسٹی چارجز کی مد میں8344ارب روپے ہڑپ کرگئے ہیں۔ وفاقی حکومت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے ملازمین کو فری…

اسٹاک مارکیٹ میں مندی، سرمایہ کاروں کے کھربوں ڈوب گئے

رواں سال کی دوسری بڑی نوعیت کی مندی دیکھی گئی اور انڈیکس کی 46000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی گرگئی،مندی کے سبب 79.07 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں۔ سرمایہ کاروں کے 1کھرب 79ارب 82کروڑ 65لاکھ 53ہزار 917روپے ڈوب گئے، ایک موقع پر 1784 پوائنٹس کی…