مسافر اور فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ

16 روز میں ریلوے کے کرایوں میں دوسری بار اضافہ کیا گیا ہے، 16 اگست کو ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد اور مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کیا تھا۔ ریلوے انتظامیہ نے تمام میل ایکسپریس، پسنجر اور انٹر سٹی ٹرینوں کے…

سلامتی کونسل اور یو این مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کریں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے امن دستوں کو درپیش بڑھتے ہوئے چیلنجز اور خطرات کو اجاگر کیا اور کہا کہ عالمی امن کی بحالی میں اقوام متحدہ کا کردار لائق تحسین ہے۔ اقوام متحدہ امن مشن کو اس قابل بنائے کہ وہ امن مشن پر مامور جوانوں کے تحفظ اور…

پرویز الہی دوبارہ لاہور سے گرفتار، اٹک جیل منتقل کردیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کی 15 دن نظر بندی کے احکامات 3 ایم پی او کے تحت ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے جاری کیے جس کے بعد پولیس نے نقص امن کے خدشے کے پیش نظر چوہدری پرویز الہیٰ کو ظہور الہیٰ روڈ سے گرفتار کر کے اسلام آباد منتقل کیا، جہاں پمز اسپتال…

دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے آخری حد تک جائیں گے،سرفراز بگٹی

پاکستان میں بد امنی پھیلانے والے دہشت گردوں کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے، شہدا کی قربانیوں کو تاقیامت یاد رکھا جائے گا، نگران وفاقی وزیرداخلہ پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ آج کی تربیت ریکروٹس کے لیے سنگ…

ایک ماہ میں بھارتی فوج کے تیسرے اہلکار کی خودکشی

ساتھی اہلکاروں نے خودکشی کرنے والے بپن چندرا کو قریبی ملٹری اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز نے موت کی تصدیق کردی۔ موت کی وجہ گلے کی ہڈی کا ٹوٹنا اور دم گھٹنا بتایا گیا ہے۔ بپن چندرا کے کمرے سے خودکشی نوٹ ملا اور نہ ایسی کوئی چیز سے ملی ہے…

پیپر ڈسپلے کے ساتھ دنیا کا پہلا آنکھ دوست اسمارٹ فون

چینی کمپنی ٹی سی ایل غیر روایتی اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ بنانے میں ہمیشہ پیش پیش رہی ہے اور اب اس نے نئی پیپر ڈسپلے ٹیکنالوجی کے تحت اسمارٹ فون پیش کیا ہے جو بینائی متاثر کرنے والی نیلی روشنی خارج نہیں کرتا۔ اس ٹیکنالوجی کو این ایکس ٹی پیپر…

2024 تک ایپل دنیا کا سب سے بڑا اسمارٹ فون برانڈ بن جائے گا

آئی فون 15 کی لانچ میں ابھی دو ہفتے باقی ہیں لیکن اس نئے ماڈل نے ایپل کے 2024 کے ابتداء تک سب سے بڑی اسمارٹ فون کمپنی بننے کی امیدیں آسمانوں تک پہنچا دی ہیں۔ اگر 2023 کے دوسرے ششماہی میں ایپل کے آرڈرز میں کوئی تبدیلی نہیں آتی تو آئی…

کھلاڑیوں کی صلاحیت بڑھانے والی انقلابی برقی عینک

تصویر میں فالکن فریم نامی عینک دکھائی دے رہا ہے جو کھلاڑیوں کی مدد کے لے بطورِ خاص ڈیزائن کیا گیا ہے ٹینس، گالف، باسکٹ بال، اسکوائش بلکہ کرکٹ میں بھی ایک جانب تو گیند پر نظر رکھنا ہوتی ہے تو دوسری جانب خود مخالف کھلاڑی کی اداؤں کو دیکھ…

ایلون مسک کا ایکس پر ویڈیو آڈیو کال فیچر متعارف کرانے کا اعلان نئے فیچرز کے لیے صارفین کو فون…

نئے فیچرز کے لیے صارفین کو فون نمبر کی ضرورت نہیں ہوگی اور یہ ایپل کے آئی او ایس، گوگل کے اینڈرائیڈ اور پرسنل کمپیوٹر پر دستیاب ہوگا، لانچ کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔ ٹویٹر کی بطور ایکس ری برانڈنگ کے بعد ایلون مسک نے پیغام رسانی سے…

جولوگ کربلا نہیں پہنچ رہے وہ اپنے اپنے ممالک میں اربعین حسینی بھرپورطریقے سے منائیں،آیت اللہ شیخ…

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)نےنجف اشرف میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے مومنین کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ امام مہدی منتظر (عج) کا ظہور قریب سے قریب تر ہےاور ہمیں امام الوقتؑ کے استقبال کیلئے تمام تر…