عمران خان کی جیل میں سہولیات اور اڈیالہ جیل منتقلی تاخیر کا شکار

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی تاخیر کا شکار ہو گئی۔چیف جسٹس عامر فاروق کی عدم موجودگی کی وجہ سے جمعرات کو سماعت نہیں ہو سکی ۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی گھر کا کھانا فراہمی درخواست پر بھی سماعت ہونا تھی ۔…

آذربائیجان کی قومی ایئرلائن کا پاکستان کیلئےبراہ راست پروازوںکا اعلان

آذربائیجان کی قومی ایئرلائن ازل نے پاکستان کیلئے براہ راست پروازیں 20 ستمبر سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ باکو سے اسلام آباد کے ساتھ پاکستان کے بڑے شہروں لاہور اور کراچی جانےکے لیے بھی پروازوں کا آغاز کیا جائے گا۔ باکو سے اسلام…

نگران وزیراعظم کی طرح کابینہ سے متعلق بھی سرپرائز ہوگا، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اندازہ تھا کہ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کابینہ میں شامل ہوں گے، کابینہ سے متعلق بھی سرپرائز ہوگا۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی نامزدگی سے متعلق انہوں نے کہا کہ نگران…

سائرس سجاد قاضی کو سیکرٹری خارجہ مقرر کردیا گیا

ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق اسد مجید کی ریٹائرمنٹ پر سائرس سجاد قاضی سیکرٹری خارجہ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔علاوہ ازیں نگراں وفاقی کابینہ کے لیے مشاورت مکمل کر لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جلیل عباس جیلانی کو وزارت خارجہ اور سرفراز بگٹی کو…

ملک میں فی تولہ سونے کے قیمت میں 900 روپے کا اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے سے ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 23 ہزار 800 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 771 روپے اضافے سے ایک لاکھ 91 ہزار 872 روپے ہے، عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2…

سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج

سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج کردی۔کیس کی سماعت جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ سپریم کورٹ نے فواد حسن فواد کے خلاف درخواست غیر موثر ہونے کی بنا پر خارج…

مالی سال 2023 میں بیرونی سرمایہ کاری میں77 فیصدکمی کا سامنا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مالی سال 2023 میں 42 کروڑ 71 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی جو کہ 2022 کے مقابلے میں77 فیصد کم ہے۔ مالی سال 2023 میں نجی شعبے میں بیرونی سرمایہ کاری7 فیصدکم ہوکر 1 ارب 43 کروڑ ڈالر رہی، نجی شعبے میں…

سندھ میں گنے کی سرکاری قیمت فی من 425 مقرر ،نوٹیفکیشن جاری

شوگر ملز مالکان 15 نومبر سے کرشنگ شروع کرنے کے پابند ہوں گے،سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد گنے کی قیمت مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ چند روز قبل سابق مشیر زراعت منظور وسان نے گنے کی سرکاری قیمت فی من 425روپے مقرر کرنے کا اعلان…

دشمن سپاہِ پاسداران کا امیج خراب کرنا چاہتا ہے، آیت اللہ علی خامنہ ای

آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب کے اعلی افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب اور بسیج کو عوامی محبوبیت حاصل ہے اسی لئے دشمن ان کا امیج خراب کرنے کی پالیسی پر گامزن ہیں۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے…

ایف پی سی سی آئی کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد

وفاقی انجمن ایف پی سی سی آئی کے قائم مقام صدرمحمد سلیمان چاؤلہ نے 16 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں لاگو ہونے والے زبردست اضافے کی سختی سے مذمت کی ہے پیٹرول میں 17.50 روپے اضافے سے اس کی قیمت 290.45 فی لیٹراور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی…