صیہونیوں پر حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کی مسکراہٹ کا خوف طاری

عرب دنیا کے ممتاز تجزیہ نگار "عبدالباری عطوان" نے رائ الیوم اخبار میں اپنے اداریے میں لکھا ہے: یہ فطری بات ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے خلاف حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی دھمکیاں اس وقت میڈیا میں سرفہرست ہیں۔ لیکن میرے خیال میں…

بھارت، بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتیں81 ہوگئیں

ریاستی دارالحکومت شملہ سمیت مختلف علاقوں میں رواں ہفتے لینڈ سلائیڈنگ اور کلاؤڈ برسٹ سے اموات میں اضافہ،طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد گھر تباہ ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ نشیبی علاقوں سے 800 سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر…

امریکا ، جنگلات میں لگنے والی آگ سے ہلاکتیں 106 ہوگئیں

امریکی ریاست ہُوائی کے ماوئی جنگلات میں لگنے والی آگ پر 6 روز بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا ،حکام نے گمشدہ ہونے والے افراد کا سراغ نہ ملنے کے سبب مزید اموات کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ ریاست ہُوائی کی کاؤنٹی ماوئی کے جنگلات میں لگنے والی آگ…

ریلوے نے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کر دیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان ریلوے نے ٹرین کے کرایوں میں آج سے اضافے کا اطلاق کر دیا۔ محکمہ ریلوے نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق تمام میل، ایکسپریس اور پیسنجر ٹرینوں کی تمام کوچز کے کرایوں میں اضافہ کیا گیا…

ایرانی صدر کا اربعین کے حوالے سے 9 نکاتی ہدایت نامہ جاری

ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے وزیر داخلہ کو ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے اربعین کی مشی کو ہر ممکن حد تک بہترین طریقے سے منظم کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیر داخلہ احمد وحیدی کو دئیے گئے ہدایت نامے میں اربعین حسینی کے تہذیبی پہلووں کو…

صیہونی فوج کے حملے میں ایک اور فلسطینی جوان شہید

فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوج کے حملے میں ایک 32 سالہ فلسطینی جوان جنین شھر میں شھید ہو گیا ہے۔ فلسطینی میڈیا نے شھیدا الاقصی بریگیڈ کے کمانڈر مصطفی الکسونی کی شھادت کی بھی خبر دی ہے۔ سرایا القدس کی جنین بٹالین نے…

جڑانوالہ واقعہ ، ریاستی اداروں کو ان گروہوں کو قابو میں لانا ہو گا،احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے جڑانوالہ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی ریاست میں جتھہ بازی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں احسن اقبال نے لکھا کہ جڑانوالہ کے دلخراش…

مودی سرکار میں گائے انسانوں سے زیادہ اہم، 8 برسوں میں 894 مسلمان قتل

بھارت میں 2014 سے 2018 تک نام نہاد گائے کے رکھوالوں کے حملوں میں 44 مسلمان شہید اور 124 زخمی ہوئے جبکہ 2014 سے 2022 تک گئو رکھشک بریگیڈ کے 206 حملوں میں 850 مسلمانوں کو شہید کیا گیا۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں 200 گئو رکھشک بریگیڈ…

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں گارڈ اور خاتون کے مابین جھگڑا ،3گارڈ زخمی

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں گارڈ نے جھگڑے کے دوران خاتون کو مبینہ طور پر تھپڑ مار دیا، جس پر خاتون کے اہل خانہ اور گارڈز میں ہاتھاپائی ہوگئی، اسپتال انتظامیہ کے مطابق جھگڑے میں 3 گارڈ زخمی ہوگئے۔ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی…

نواز شریف کی ستمبر کے تیسرے ہفتے واپسی ہوگی،عرفان صدیقی

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف سمجھتے ہیں کہ اس سال الیکشن ہو جائیں گے، وہ چاہتے ہیں کہ الیکشن میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔ عرفان صدیقی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف ستمبر کے تیسرے…