امریکی وزیرِ خارجہ کی انوار الحق کاکٹر کونگراں وزیراعظم بننے پر مبارکباد

امریکی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ آئین، آزادی اظہار اور اسمبلی کے مطابق پاکستان آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کی تیاری کررہا ہے اور (اس موقع پر) ہم اقتصادی خوشحالی کے لیے اپنے مشترکہ عزم کو آگے بڑھاتے رہیں گے۔ امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی…

علما و ذاکرین کانفرنس،متنازعہ بل کے خلاف یکم ربیع الاول کو اسلام آباد کے گھیراؤ کا اعلان

متنازعہ بل کے خلاف اسلام آباد میں بھرپور علماء و ذاکرین کانفرنس منعقد ہوئی اسلام آباد میں پاکستان بھر سے شیعہ قومی و ملی تنظیموں کے سربراہوں، ذاکرین اور علمائے کرام کی طرف سے مشترکہ طور پر منعقدہ علماء و ذاکرین کانفرنس میں یکم ربیع الاول…

ترمیمی بل پاکستان کی سالمیت کیخلاف مذموم سازش ہے،راجہ ناصر عباس

راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ ترمیمی بل پاکستان کی سالمیت اور قومی وحدت کو پارہ پارہ کرنے کی مذموم سازش ہے جسے پوری قوم نے سختی سے مسترد کر دیا ہے۔آج کا یہ بھرپور اجتماع واضح کرتا ہے کہ شیعہ قوم بیدار ہے ،کسی ایسے قانون کو اس ملک میں…

مالی سال میں قرضوں پر 4 ارب 42 کروڑ ڈالر سود ادا کیا گیا، اسٹیٹ بینک

مالی سال 2022-23 میں قرضوں کی اصل رقم اور سود کی ادائیگی کی مد میں مجموعی طور پر 20 ارب 81 کروڑ ڈالر خرچ ہوئے۔ اسٹیٹ بینک نے مالی سال 2022-23 میں قرضوں اور سود کی ادائیگی کے اعدادو شمار جاری کردیئے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2022-23میں…

120 غیرقانونی پرسنل لون ایپس بند کروا دیئے، ایس ای سی پی

ایس ای سی پی نےصارفین کے تحفظ کے پیش نظر گوگل اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے تعاون سےگوگل اور ایپل کے پلے سٹور پر دستیاب ہے حال ہی میں غیر قانونی پرسنل لون ایپس کا رجحان منظر عام پر آیاجس میں صارفین کو گمراہ کن معلومات فراہم…

بلوچستان کے نئے رول آف لائروڈ میپ پر عمل درآمد شروع

محکمہ داخلہ حکومت بلو چستان کی ایک پریس ریلیز کے مطابق بلوچستان کے نئے رول آف لائروڈ میپ26-23 20پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے جس کے تحت شہریوں کو انصاف تک رسائی کویقینی بنایاجا سکے گا۔ حکومت بلوچستان نے اقوام متحدہ کے قائم شدہ دفتر برائے…

اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کی ڈپٹی ڈائریکٹرز کے عہدوں پر ترقی

محکمہ لیبر اینڈ مین پاور حکومت بلو چستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق صوبائی سلیکشن بورڈ 01اور مجاز حکام کی منظوری سے ترقی دی گئی محکمہ اوزان وپیمائش کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر (BPS-17)عبدالکبیر،محمد آصف ،سیف اللہ اچکزئی،عتیق الراحمان ،اورحمدگل…

جڑانوالہ واقعے سے متعلق انکوائری کے احکامات دے دیئے گئے ہیں، طاہر اشرفی

چیئرمین علماء پاکستان کونسل علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ جڑانوالہ واقعے سے متعلق انکوائری کے احکامات دے دیئے گئے ہیں۔واقعے میں ملوث لوگوںکو ایک ماہ کے اندر سزا دینی چاہئے۔ چیئرمین علماء پاکستان نے نجی ٹی وی سےگفتگو کرتے ہوئےکہا کہ کوئی…

خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا استعمال بارے ہدایات

تمام سرکاری ملازمین پر سوشل میڈیا کے کسی بھی پلیٹ فارم پر سیاسی و مسلکی گفتگو کرنے اور نظریہ پاکستان پر بحث ومباحثہ اور تجزیہ کرنے پر پابندی عائد کردی گئی اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہےکہ کوئی بھی سرکاری ملازم…

بھارت کے سیلابی ریلے کے باعث پاکستانی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ

دریائے ستلج میں 6گھنٹے میں پانی کے بہاؤ میں 19 ہزار 340 کیوسک اضا فہ کا ریکارڈ ، دریائے ستلج میں پانی کا بہاؤ 55 ہزار 900 کیوسک ہے۔ 17 سے 20 اگست تک دریائے ستلج میں پانی کی سطح ایک لاکھ کیوسک تک بڑھنے کا امکان ہے جبکہ بھارت کے بھکرا…