امریکی جیلوں میں شدید گرمی ، قیدیوں کی خودکشی کی شرح میں اضافہ

جیل میں خودکشی کی شرح 30 فیصد بڑھ گئی ،یوڈ کلاؤڈ نے کہا کہ جیلوں کے اندر بہت سی جگہیں جہاں قیدی کھانا کھاتے، کام کرتے اور سوتے ہیں وہاں ہوا کا انتظام نہیں ہے۔ دنیا کے باقی خطوں کی طرح امریکا بھی شدید درجہ حرارت کی لپیٹ میں ہے اور غالباً…

وزیراعظم کا فیصل آباد میں اقلیتوں کو نشانہ بنانے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

حکومت پاکستان برابری کی بنیاد پر اپنے شہریوں کے ساتھ کھڑی ہے،تمام قانون نافذ کرنے والے ادارے مجرموں کو پکڑ کر انصاف کے کٹہرے میں لائیں، انوار الحق نگراں وزیراعظم انوار الحق کا فیصل آباد میں توہین قرآن کے الزام میں مسیحی برادری کے گھروں…

پی ٹی آئی کا 90 دن میں انتخابات کیلئے نگراں وزیراعظم کو خط

10 ہزار سے زائد کارکنان پابند سلاسل ہیں،انتخابات کی ساکھ کیلئے لازم ہے کہ فریقین کو انتخابی مقابلے کیلئے مساوی میدان فراہم کیا جائے، شاہ محمود شاہ محمود قریشی نے کور کمیٹی کی ایما پر نگران وزیر اعظم کو خط تحریر کرتے ہوئے کہا کہ ملک دستور…

90 روز میں انتخابات کرانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے نئی مردم شماری کے اجراء کی منظوری کا مشترکہ مفادات کونسل کا نوٹیفیکیشن معطل کرانے کیلئے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔ سپریم کورٹ بار نے کہا کہ خیبرپختونخوا اور پنجاب کے نگران وزرائے اعلیٰ کی…

جماعت اسلامی کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف کل احتجاج کا اعلان

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت نے ماضی کی حکومتوں کے ظالمانہ اقدامات کی توثیق کر دی، پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ غریب عوام پر ظلم کی انتہا ہے۔ حکمران آئی ایم ایف کے کہنے پر عوام کا خون نچوڑ…

پیمرا ترمیمی بل کی منظوری پرصحافتی تنظیموں کا صدر مملکت سے اظہارِتشکر

میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مطابق ’پیمرا ترمیمی بل 2023 کے ذریعے اس امر کو یقینی بنانے کی کوشش کی گئی کہ الیکٹرانک میڈیا کے ملازمین کو بروقت تنخواہیں فراہم کی جائیں صحافتی تنظیموں کی نمائندہ تنظیموں پر مشتمل میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی ،آل…

نگران کابینہ کیلئے مشاورت مکمل، جلیل عباس کو خارجہ اور سید محمد علی کو وزارت اطلاعات دیے جانے کا…

نگران کابینہ میں نگران وزیر داخلہ کے لیے سرفراز بگٹی ،ڈاکٹر شمشاد اختر کو وزیر خزانہ ،وزیر صنعت و تجارت کیلئے گوہر اعجاز اور تابش گوہر کو وزیر توانائی،وزارت بین الصوبائی رابطہ کیلیے شاہد آفریدی کیلئے نامزد کیا ہے۔نگران وزیراعظم انوار الحق…

مراد سعید، علی امین، حماد اظہر، فرخ حبیب سمیت 22 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار

پولیس کے مطابق میاں اسلم اقبال، مراد سعید، عندلیب عباس، احمد نیازی، فرخ حبیب، زبیر نیازی، علی امین گنڈا پور اور حماد اظہر بھی اشتہاری قرار دے دیئے گئے۔ ملزمان کو مقدمہ نمبر 96/22 میں شامل تفتیش ہونے کے لیے بار بار بلوایا گیا۔ طلبی کے…

واٹس ایپ ویب کے لیے نئے سکیورٹی فیچر کی آزمائش

میٹا کی ذیلی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے نئے فیچر متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس ہی تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے پلیٹ فار اپنے ویب ورژن کے لیے نیا سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے جارہا ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ…

کارلوس الکاراز سنسناٹی اوپن ٹینس مینز سنگلز تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئے

سپین کے شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک کارلوس الکاراز سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئیں ۔ سال کے چوتھے گرینڈ سلام یو ایس اوپن سے قبل وارم اپ ٹورنامنٹ کے…