متحدہ عرب امارات اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل ہو گا

نیوزی لینڈ کی مینز کرکٹ ٹیم ان دنوں یو اے ای میں موجود ہے اور وہ اپنے دورہ یو اے ای کے دوران میزبان ٹیم سے تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم مایہ ناز فاسٹ بائولر ٹم سائوتھی کی زیر قیادت میدان میں اترے…

سعودی کلب الہلال کا برازیلین فٹبالر نیمار سے معاہدہ طے پاگیا

پیرس سینٹ جرمین سے برازیل کے شہرہ آفاق فٹ بالر اور فارورڈ نیمار نے سعودی کلب الہلال سے معاہدے پر دستخط کی تصدیق کر دی ہے۔31 سالہ نیمار نے سعودی کلب الہلال کی نمائندگی کا باقائدہ اعلان کر دیا ہے۔ دونوں کے درمیان معاہدہ تقریباً 90 ملین…

بھارت، ہماچل پردیش میں بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگ، 66 افراد ہلاک

نشیبی علاقوں سے 800 سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا۔لینڈ سلائیڈنگ سے ریاست میں 800 سڑکیں تباہ ہوگئیں اور ہزاروں کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔ خراب موسم کے باعث ہماچل پردیش میں اسکول اور کالجز 19 اگست تک بند رہیں گے۔ نشیبی…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے اضافے سے 303 روپے کا ہوگیا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 3روپے 13پیسے کے اضافے سے 294روپے 63پیسے کی سطح پر آگئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی ڈیمانڈ بڑھ رہی ہے انتخابات میں چند ماہ کی ممکنہ تاخیر کے باوجود آئی ایم ایف کی جانب سے قرض پروگرام کو جاری رکھتے ہوئے…

پی آئی اے، جیٹ فیول خریداری میں 22 ارب سے زائد کی بے ضابطگی کا انکشاف

ذرائع کے مطابق مالی سال 2021 میں پی آئی اے کی آمدن 9.2 فیصد کم ہو گئی، مالی سال 2020 میں نقصانات 34.6 ارب تھے۔طیارے گراؤنڈ ہونے کی وجہ سے 38ارب سے زائد کا نقصان ہوا۔ آڈیٹر جنرل نے قومی ایئر لائن(پی آئی اے)کے بارے میں آڈٹ رپورٹ جاری…

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت 92 ڈالر اضافے سے 556 ڈالر فی میٹرک ٹن ہو گئی ، مقامی سطح پرفی کلو قیمت 210 سے 220 روپے ہوگئی ۔ چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ گھریلو سلینڈر کی قیمت 120 جبکہ کمرشل سلینڈر کی قیمت…

امریکہ داعش کے ذریعے دہشتگردی کا بازار گرم کرنا چاہتا ہے، حسن نصراللہ

حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام والمسلمین سید حسن نصر اللہ نے غاصب اسرائیل کے خلاف 33 روزہ جنگ میں تاریخی فتح کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ دہشت گرد گروہ داعش کے توسط سے دہشت گردی کا بازار دوبارہ گرم…

پنجاب میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ریلیف ، سیکشن 7E سے مستثنیٰ قرار

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق پنجاب میں غیر منقولہ جائیداد کی فروخت یا ٹرانسفر پر سیکشن 7 ای لاگو نہیں ہوگا۔ ایف بی آر نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 7 ای میں جزوی ترمیم کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق فائلرز یا…

صیہونیوں کا حضرت یوسف ؑ کے مقبرہ پرحملہ،مزاحمتی فورسز کی جوابی فائرنگ

صیہونی فوج نے مشرقی نابلس میں حضرت یوسف علیہ السلام کے مقبرہ پر حملہ کیا جو فلسطینی مزاحمتی فورسز کے ساتھ ان کی جھڑپ ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی مزاحمتی فورسز نے صیہونی فوج پر فائرنگ کی اور ان کی گاڑیوں پر دھماکہ خیز مواد سے حملے…

عراقی فورسز کی داعش کے بچے کھچے عناصر کے خلاف کاروائی

کرکوک کے علاقے وادی الشی میں داعشیوں کے ایک ٹھکانے کو عراقی فضائیہ نے بمباری کرکے تباہ کر دیا ہے۔عراقی سیکورٹی فورسز نے پورے ملک میں داعشیوں کی تلاش اور ان کے خاتمہ کا آپریشن کئی سال سے جاری رکھا ہوا ہے۔ قبل ازیں یہ کہ 2017ء میں تین…