کراچی سے صوبے کا 75 فیصد ریونیو حاصل ہوتا ہے، چیئرمین ایس آر بی

ملک کے جی ڈی پی میں سروس سیکٹر کا 60فیصد حصہ ہے جبکہ اس شعبے سے صرف 10فیصد ریونیو وصول ہورہا ہے،پورٹ، ٹیلی کمیونیکیشن، بزنس سپورٹ سسٹم و دیگر سیکٹر اہم ٹیکس دہندہ ہیں ۔ واصف علی میمن نے کہاکہ سندھ ریونیو بورڈ نے لیبارٹریوں، فلاح کے نام…

بنگلہ دیش، جماعت اسلامی کے نائب امیرکا جیل میں انتقال،ہنگامے پھوٹ پڑے

بنگلا دیش میں جماعت اسلامی کے نائب امیر مولانا دلاور حسین سعیدی جیل میں انتقال کر گئے۔اتوار کو 83 سالہ مولانا دلاور حسین کو جیل میں دل کا دورہ پڑا جس پر انہیں ڈھاکا کے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا۔جماعت اسلامی کے نائب امیر کی نماز جنازہ ضلع…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا،نوٹی فکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 16 اگست کی رات بارہ بجے سے اکتیس اگست 2023 کی رات تک ہوگا۔ وزارت خزانہ کے آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

صیہونی فوج کی فائرنگ سے 2فلسطینی شہید

غرب اردن میں واقع اریحا کے عقبہ جبر کیمپ پر غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نےدونوں فلسطینیوں کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔ میڈیا کے مطابق اس سے قبل احمد خلیفہ نامی ایک فلسطینی جوان چند روز قبل غرب اردن میں نابلس کے مغرب میں واقع زواتا پر…

مسجد الحرام کرین کیس، 20 ملین ریال جرمانے اور قید کی سزا برقرار

مسجد الحرام میں 8 سال قبل کرین حادثے میں 110 نمازی شہید اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے تھے، تعمیراتی کام انجام دینے والے بن لادن گروپ پر فی کس جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی سپریم کورٹ نے ماتحت عدالتوں کے فیصلوں کو کالعدم قرار دے…

طالبان حکومت کالڑکیوں کی تعلیم پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ 2 سال مکمل ہونے کے بعد حکومت کواندرونی یا بیرونی کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ ملک میں نافذ قوانین کے لئے اسلام سے قانونی حیثیت حاصل کرتے ہیں۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ خواتین کی…

ایتھوپیا میں مبینہ ڈرون حملہ، 26 افراد ہلاک،متعدد زخمی

انسانی حقوق کمیشن کے مطابق سیکورٹی فورسز نے فانو ملیشیا کو امہارا کے بیشتر بڑے قصبوں سے باہر دھکیل دیا ہے تاہم دیگر حصوں میں جھڑپیں جاری ہیں۔ فانو ملیشیا نے ایتھوپیا کی حکومت کے خلاف بغاوت جاری رکھی ہوئی ہے عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

نائیجیریا ، فوجی قافلے پر گھات لگاکر حملہ،26 اہلکار ہلاک، 8 زخمی

جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف آپریشن کے لیے جانے والے فوجی قافلے پر گھات لگائے ملزمان نے گولیوں کی بوچھاڑ کردی، حملہ اتنا اچانک کیا گیا تھا کہ نائیجیریا کے فوجیوں کو سنبھلنے کا موقع نہیں مل سکا عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہلاک اور زخمی…

پاکستان کی عبوری حکومت کیساتھ کام کرنے کو تیار ہیں، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں ،پاکستان میں آزادانہ اور شفاف انتخابات چاہتے ہیں،عبوری حکومت کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ…

سردار اختر مینگل کا انوارالحق کاکڑ کے بارے بیان نیک شگون نہیں ، جے یو آئی (س)

جمعیت (س) کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد شفیق دولتزئی نے کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار اختر مینگل نے نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کے بارے جو بیان دیا ہے جوکہ نیک شگون نہیں کیونکہ نگران وزیرا عظم سلجھے ہوئے سیاستدان اور…