مسجد الحرام کرین کیس، 20 ملین ریال جرمانے اور قید کی سزا برقرار

0 203

مسجد الحرام میں 8 سال قبل کرین حادثے میں 110 نمازی شہید اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے تھے، تعمیراتی کام انجام دینے والے بن لادن گروپ پر فی کس جرمانے

کی سزا بھی سنائی گئی

 

سپریم کورٹ نے ماتحت عدالتوں کے فیصلوں کو کالعدم قرار دے کر ازسرنو تحقیقات کا حکم دیا تھا۔ 2 سال سپریم کورٹ کی سماعتوں میں شواہد، اعترافی بیانات اور درجنوں

ماہرین کی رائے پیش کی گئیں۔

سپریم کورٹ نے رواں برس فروری میں بن لادن گروپ پر 20 ملین ریال جرمانہ عائد کیا اور 7 اعلیٰ عہدیداروں میں سے 4 کو 30 ہزار ریال اور 6 ماہ قید جب کہ دیگر 3 کو 15 ہزار ریال جرمانہ اور 3 ماہ قید کی سزا سنائی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.