نگران وزیراعظم کی ہدایت پرایم ڈی کیٹ امتحان کی تاریخ میں توسیع

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پر پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ امتحان کی تاریخ میں توسیع کر دی 10 ستمبر 2023 مقرر کر دی گئی۔ نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا میڈیکل کالجز میں داخلے کے خواہاں طلباء و طالبات کیلئے اہم اقدام کیا…

میکسیکو میں فریزر سے 13 لاشیں برآمد؛6 ملزمان گرفتار

میکسیکو کی ریاست ویراکروز میں پولیس نے ایک مشتبہ شخص کی گرفتاری کے لیے ایک گھر پر چھاپا مارا ،تو ایک گھر کے فریزر سے 13 لاشیں ملی ہیں جس پر پولیس نے 16 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ایک مشتبہ شخص کا پیچھا کیا جو ایک…

مارگلہ کالج ایف سیون فور میں جشن آزادی کی تقریب کا انعقاد

مارگلہ کالج ایف سیون فور پوسٹ گریجویٹ میں یوم آزادی کی تقریب ہوئی۔ آغاز سے پہلے وطن کی سلامتی کے لیے قرآن خوانی کی گئی۔ پرنسپل عائشہ کیانی نے بچوں کی دلچسپی کو متحرک کرنے کے لیے ان سے آزادی پاکستان بارے سوالات کیے اور حوصلہ افزائی کے…

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو 15 سال کیلیے آؤٹ سورس کرنےکی منظوری

وزارت خزانہ نے اسلام آباد ایئر پورٹ کو آؤٹ سورس کرنے کا پلان منظور کرلیا ہے جس کے تحت آؤٹ سورس ہونے پر تھرڈ پارٹی پیشگی 10 کروڑ ڈالرادا کرے گی جب کہ خلاف ورزی کی صورت میں بیعانہ ضبط اور معاہدہ منسوخ ہو جائے گا۔ وزارتِ خزانہ  کےحکام کے…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ پر آمد

گورنر کامران خان ٹیسوری بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھےوزیرِ اعظم نے خار، باجوڑ میں جمیعت علماءاسلام کے ورکرز کنوینشن پر خود کش حملے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ نگران وزیراعظم نے کہاکہ دھشتگرد عناصر پاکستانی قوم کے حوصلے پست نہیں کر…

چیئرمین پی ٹی آئی کی دہشتگردی کے 3 مقدمات سمیت 9 کیسز میں ضمانتیں خارج ہو گئیں

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ،انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذاولقرنین نے جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کے تین کیسز میں انسدادِ دہشت گردی عدالت نے عدم پیروی پر سابق چئیرمین پی ٹی آئی کی تین دہشت گردی کے…

بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں جے آئی ٹی کے سامنے پیشی

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اٹک جیل میں شوہر سے دو گھنٹے طویل ملاقات کے بعد وہ اٹک جیل سے ڈی آئی جی آفس اپنی قانونی ٹیم کے ساتھ اسلام آباد پہنچیں جہاں توشہ خانہ کیس کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے پیش…

چین کی گوادر میں چینی انجینیئرز پر دہشت گرد حملے کی مذمت

پاک چین دوستی اور سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، چینی وزارت خارجہ ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ وینبن نے  کہا ہے کہ 13 گست کوچینی انجینئرزکے قافلےکو نشانہ بنایا گیا، حملے میں کوئی چینی شہری ہلاک یا زخمی…

دسیوں ہزار شہری جنوبی سوڈان کا رخ کرنے پر مجبور

ذرائع کے مطابق اس وقت صورتحال انسان دوستانہ امداد فراہم کرنے والے شرکا کے بس سے باہر ہوچکی ہے۔سوڈان میں اب تک بین الاقوامی ثالثی سے کئی بار جنگ بندی کا اعلان کیا گیا ہے لیکن متحارب فریقوں نے اس کی مسلسل خلاف ورزی کی ہے۔ غرملکی میڈیا کے…

گوگل کی پاکستانیوں کے جشن آزادی پر ڈوڈل میں تبدیلی

14 اگست 2023ء کی مناسبت سے گوگل نے منفرد لوگو ڈیزائن کرتے ہوئے اس کی تفصیل سے بھی آگاہ کیا ہے۔ٹیکنالوجی کمپنی گوگل رواں برس بھی جشن آزادی منانے میں پاکستانیوں کے ساتھ ہے اور اس نے یوم آزادی کی مناسبت سے اپنا ڈوڈل تبدیل کرنے کی روایت کو…