مارگلہ کالج ایف سیون فور میں جشن آزادی کی تقریب کا انعقاد
مارگلہ کالج ایف سیون فور پوسٹ گریجویٹ میں یوم آزادی کی تقریب ہوئی۔ آغاز سے پہلے وطن کی سلامتی کے لیے قرآن خوانی کی گئی۔
پرنسپل عائشہ کیانی نے بچوں کی دلچسپی کو متحرک کرنے کے لیے ان سے آزادی پاکستان بارے سوالات کیے اور حوصلہ افزائی کے لیے نقد انعامات تقسیم بعد ازاں پرچم کشا?ی اور قومی ترانہ پیش کیا گیا ۔
تلاوت قرآن پاک کے بعد نعت رسول مقبول شاذیہ شکیل نے پیش کی نظامت ڈاکٹرشہناز پروین نے کی تدریسی اور غیر تدریسی عملے کی شرکت دیدنی تھی اختتام پر صدر شعبہ اسلامیات فہمیدہ قنبر نے وطن کی سلامتی و ترقی کے لیے خصوصی دعا کروائی۔