صارف کی عمر کی شناخت کیلئے ای سگریٹ متعارف

واشنگٹن(شوریٰ نیوز)ای سگریٹ کمپنی Juul Labs نے عمر کی توثیق کرنے کی صلاحیتوں کی حامل ای-سیگریٹ فروخت کرنے کے لیے امریکی قانونی ادارے سے اجازت کا مطالبہ کیا ہے۔ جول لیبز کے ترجمان نے کہا کہ صارف کی عمر کی توثیق کرنے کے لیے vape کو ایک فون…

جی میل موبائل ایپ میں ترجمے کا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ

کیلیفورنیا(شوریٰ نیوز)ٹیکنالوجی کمپنی گوگل جی میل موبائل ایپ میں ترجمے کا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے، فیچر کا استعمال کرتے ہوئے صارفین اپنی ای میل کا 100 سے زائد زبانوں میں ترجمہ کر سکیں گے۔ویب پر جی میل میں صارفین کو یہ سہولت کئی برس سے…

انسٹاگرام کی ’گروپ مینشن‘ نامی فیچر کی آزمائشی سروس

کیلیفورنیا(شوریٰ نیوز) میٹا کا ذیلی سوشل میڈیا پلیٹ فارم اِنسٹاگرام ایک ایسے فیچر کی آزمائش کر رہا ہے جو صارفین کو اسٹوری میں ایک مینشن میں پورے گروپ کو ٹیگ کرنے کی سہولت فراہم کرے گا۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن کے سربراہ ایڈم موسیری…

گوگل کا دستاویزات کیلئےای دستخط متعارف کرانے کا فیصلہ

کیلیفورنیا(شوریٰ نیوز)ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے ورک اسپیس کے لیے ڈاکس اور ڈرائیو میں ای سگنیچر (برقی دستخط) متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ برقی دستخط فیچر صارفین کو کسی بھی آفیشل معاہدے پر ٹیب بدلے بغیر گوگل ڈرائیو میں رہتے ہوئے ہی دستخط…

اورکزئی، پیرا گلائیڈنگ فیسٹول،60 پیرا گلائیڈرز کی شرکت

اورکزئی(شوریٰ نیوز)خیبر پختونخوا میں جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں اورکزئی میں سامانہ کے مقام پر پہلے 4 روزہ پیرا گلائیڈنگ فیسٹول کی تقریب منعقد کی گئی۔تقریب میں ملک بھر سے 60 پیرا گلائیڈرز نے دو مختلف کیٹیگریز میں حصہ لیا، مقابلے میں…

کیریبین پریمیئر لیگ کےگیارہویں ایڈیشن کا آغاز کل ہو گا

جمیکا(شوریٰ نیوز)کیریبین پریمیئر لیگ کا گیارہواں ایڈیشن کل بدھ سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہورہا ہے۔سی پی ایل میں دنیائے کرکٹ کے مختلف ممالک کے نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔جمیکا تلاوا کی ٹیم نے گزشتہ سال فائنل میچ میں بارباڈوس ک8 وکٹوں…

جشن آزادی ہاکی نمائشی میچ میں راولپنڈی کلر کی جیت

راولپنڈی(شوریٰ نیوز)جشن آزادی ہاکی نمائشی میچ میں راولپنڈی کلر نے راولپنڈی وائٹ کو 1-3 گول سے ہرا دیا۔میچ کے مہمانان خصوصی اخلاق عثمانی اور چوہدری رحیم تھے۔اس موقع پر میچ ارگنائزرز طاہر شیرازی، ظہیر الحق، عبدالرشید ،محمد زاہد اور اظہر…

فلسطینیوں کا صیہونیوں کو کرارا جواب،غیرقانونی بستی پرحملہ کردیا

رام اللہ(شوریٰ نیوز)فلسطینیوں کا صیہونیوں کو کرارا جواب،غیرقانونی بستی پرحملہ کردیا تفصیلات کے مطابق فلسطین کے اعداد و شمار کے مرکز المعطی نے پیر کے روز اعلان کیا کہ صیہونی جارحیت کے جواب میں فلسطینی مجاہدین نے غاصب صیہونیوں کو فائرنگ کا…

تھروبال کا عالمی دن 17 اگست کو منایا جائے گا

اسلام آباد(شوریٰ نیوز) تھروبال کا عالمی دن 17 اگست کو منایا جائے گا۔ورلڈ تھروبال فیڈریشن اور پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی تھروبال کا عالمی دن 17 اگست کو منایا جائےگا جس…

اسرائیلی طیارہ مارگرانے والے پاکستانی جانباز کو شام میں تمغہ شجاعت

دمشق(شوریٰ نیوز)صیہونیوں کے جنگی طیارے کو مارگرانے والے پاکستانی جانباز کو شام میں تمغہ شجاعت تفصیلات کے مطابقشام نے پاکستانی فضائیہ کے ایک پائلٹ کو تمغۂ شجاعت سے نوازا ہے۔پاکستانی فضائیہ کے پائلٹ ستارعلوی کو اسلام آباد میں شام کے سفارت…