وینس ولیمز سنسناٹی اوپن ٹینس کے ویمنز سنگلز کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئیں

اوہائیو(شوریٰ نیوز)امریکا کی نامور ٹینس سٹار وینس ولیمز سنسناٹی اوپن ٹینس کے ویمنز سنگلز کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئیں ۔ سال کے چوتھے گرینڈ سلام یو ایس اوپن سے قبل وارم اپ ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز کے ابتدائی رائونڈ میں 43 سالہ امریکی ٹینس…

نیتن یاہوقابلِ نفرت قرار، لاکھوں صیہونیوں کےسڑکوں پر مظاہرے

یروشلم (شوریٰ نیوز)نیتن یاہوقابلِ نفرت قرار، لاکھوں صیہونیوں کےسڑکوں پر مظاہرے تفصیلات کے مطابقغاصب صیہونی حکومت کی انتہاپسند کابینہ اور اس کے متنازعہ اقدامات کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور مقبوضہ علاقوں میں مسلسل 32 ویں ہفتے بھی…

پٹرول 15، ڈیزل 20 روپے لیٹر مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد(شوریٰ نیوز) پٹرول کی قیمت14 روپے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 24 روپے فی لٹر اضافے کی توقع ہے۔ ملک میں یوم آزادی کے موقع پر آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ملک…

14 اگست پر مینارِ پاکستان کے قریب ہوائی فائرنگ سے بچی جاں بحق

لاہور(شوریٰ نیوز ) یومِ آزادی کے موقع پر مینارِ پاکستان کے قریب ہوائی فائرنگ سے ایک بچی جاں بحق ہو گئی۔14 اگست کو جشن آزادی کے موقع پر صوبائی دارالحکومت میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ پولیس کے سخت اقدامات کے باوجود نہیں رْک سکا اور ایک معصوم…

صمصام بخاری کا بھی پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا اعلان

لاہور( شوریٰ نیوز ) تحریک انصاف کے رہنما صمصام بخاری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔صمصام بخاری کی جانب سے جاری بیان میں 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ میں ہر محب وطن پاکستانی کی طرح 9 مئی کے واقعات کی پر زور مذمت کرتا…

انوارالحق کاکڑ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا انتخاب نہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد( شوریٰ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نگراں وزیراعظم انوارالحق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی چوائس نہیں۔انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پیشی کے بعد شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

اٹک: پولیس اسٹیشن پر آسمانی بجلی گر گئی، 5 اہلکار زخمی

اٹک (شوریٰ نیوز) پولیس اسٹیشن اٹک خورد میں آسمانی بجلی گر گئی جس کے نتیجے میں عمارت گرنے سے 5 اہلکار زخمی ہو گئے۔ترجمان اٹک پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی اہلکاروں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔زخمی ہونے والوں میں اے ایس آئی امتیاز،…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 300 روپے کا ہوگیا

کراچی(شوریٰ نیوز) اوپن مارکیٹ میں ڈالر 300 روپے کا ہوگیا۔ہفتے کے پہلے روز یوم آزادی کی تعطیل کے باعث منگل کے دن کاروبار کا آغاز ہوا تو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر محض 21 پیسے اضافے سے 288 روپے 28 پیسے کی سطح پر آئی، تاہم بعد میں اتار…

نواز شریف کے آنے کی تاریخ کا اعلان ن لیگ کریگی، طلال چوہدری

اسلام آباد(شوریٰ نیوز ) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف جب بھی آئیں گے تاریخ کا اعلان جماعت کرے گی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے اپنے آنے کا فیصلہ جماعت پر چھوڑا ہے۔ پاکستان میں بہترین ٹیم کسی کے…

پاکستانی قوم نے متحد ہو کر دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانا ہے،گہرام بگٹی

کوئٹہ (شوریٰ نیوز)جمہوری وطن پارٹی بلوچستان کے صدر سابق صوبائی وزیر نوابزادہ گہرام بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم 76 واں یوم آزادی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہیں پاکستانی قوم نے متحد ہو کر دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانا ہے کیونکہ ہمارا ملک…