ہرنائی ، تیز رفتار گاڑی کھائی میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ (شوریٰ نیوز)ہرنائی کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی کھائی میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق جب کہ ایک شخص زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ڈومیارہ کے مقام پر تیز رفتار گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں گر…

حکومت لینے کا فیصلہ درست تھا، ہم نے سیاسی قیمت بھی ادا کی ہے،رانا تنویر

اسلام آباد(شوریٰ نیوز)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا تنویر نے کہا ہے کہ حکومت لینے کا فیصلہ درست تھا، ہم نے سیاسی قیمت بھی ادا کی ہے۔اسٹیبلشمنٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی سے سپورٹس واپس لی، ہمیں نہیں دی۔نواز شریف الیکشن سے پہلے وطن واپس ضرور…

پاکستان میں مہنگائی عالمی معیشت کے باعث کے باعث کی گئی، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی(شوریٰ نیوز)بینک دولتِ پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ عالمی معیشت دباؤ کا شکار رہی جس کے نتیجے میں پاکستان میں بھی مہنگائی بڑھی۔بینک دولتِ پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے اسٹیٹ بینک کے صدر دفتر، کراچی میں 76 ویں یوم آزادی کے…

بہتر ہوتا انوار الحق کاکڑ کے بجائے غیر سیاسی شخص کو نگران وزیراعظم بنایا جاتا، ایمل ولی خان

اسلام آباد(شوریٰ نیوز) صوبائی صدر اے این پی ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ انوار الحق کاکڑ سینیٹر ہیں اور ایک سیاسی شخصیت ہیں،بہتر ہوتا کوئی غیر سیاسی شخص نگران وزیراعظم بنا دیا جاتا۔ ہمیں انوار الحق کاکڑ سے کوئی مسئلہ نہیں۔اتحادی جماعتوں کے…

رسک زیرو ہونے تک نواز شریف کی واپسی کا رسک نہیں لیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد(شوریٰ نیوز)سابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مشاورت کے دوران اس پر زور دیا گیا تھاچھوٹے صوبے سے نام تجویز کیا جائے۔رسک زیرو ہونے تک نواز شریف کی واپسی کا رسک نہیں لیں گے۔ن لیگ، پیپلز پارٹی کی میٹنگ کے دوران ڈاکٹر…

نہیں پتا اختر مینگل کس بنیاد پر انوار الحق کی مخالفت کیوں کر رہے ہیں،سرفراز بگٹی

اسلام آباد(شوریٰ نیوز) سینئر رہنما بی اے پی سینیٹر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نہیں پتا اختر مینگل کس بنیاد پر انوار الحق کی مخالفت کیوں کر رہے ہیں۔جن لوگوں نے پولیٹیکل وائلنس کا راستہ اپنایا ان سے قانون کے مطابق ڈیل کیا جائیگا۔ انوار الحق…

ملک ایسے انڈر ٹیکر کے حوالے نہ کریں جس سے ملک جمہوریت کا قبرستان بن جائے، اختر مینگل

اسلام آباد(شوریٰ نیوز)سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ ملک کو ایسے انڈر ٹیکر کے حوالے نہ کریں جس سے ملک جمہوریت کا قبرستان بن جائے۔ نواز شریف کو خط اس لئے لکھا کہ گلے شکوے ہمیشہ گھر کے بڑوں سے کئے جاتے ہیں۔چیئرمین…

پاکستان چین کے مابین زرعی سروسز کیلئے یادداشت پر دستخط

کراچی(شوریٰ نیوز)پاکستان چین کے مابین زرعی سروسز کیلئے یادداشت پر دستخط،مرچ، مکئی، تل کی کاشت میں بیج، کیڑے مار ادویات، زرعی سروسز کیلیے دستخط کیے گئے ۔گوادر پرو کے مطابق معروف زرعی کمپنیوں میں سے ایک سنجینٹا پاکستان نے چائنا مشینری…

یومِ آزادی پر اماراتی خلاباز کا حیرت انگیز کارنامہ

اسلام آباد(شوریٰ نیوز)یومِ آزادی پر اماراتی خلاباز کا حیرت انگیز کارنامہ،اماراتی عوام ہر اچھے برے وقت میں اپنے پاکستانی بھائیوں کے ساتھ رہی ہے۔اس سال 76ویں یومِ آزادی کے موقع پر اماراتی عوام نے پاکستانی عوام کی خوشیوں میں بھرپور شرکت…

چمن پاک افغان سرحد پر پرچم کشائی کی مرکزی تقریب کاانعقاد

چمن (شوریٰ نیوز)پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر چمن پاک افغان سرحد پر پرچم کشائی کی مرکزی تقریب کاانعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر کمانڈنٹ چمن سکاوٹس برگیڈیر غفار حیدر، پاک فوج کے کرنل معظیم نے پاک افغان سرحد باب دوستی پر قبائلی عمائدین…