انجمن نوجوانان الفلاح کے زیر اہتمام یوم آزادی کی تقریب اختتام پذیر

اٹک (شوریٰ نیوز)انجمن نوجوانان الفلاح کے زیر اہتمام یوم آزادی کی تقریب مرکز اسلام کے نورانی ہال میں اختتام پذیر ہو گئی جس میں خصوصی خطاب حضرت علامہ مفتی ابو طیب رفاقت علی حقانی صاحب نے کرتے ہو? فرمایا کہ وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے اسلامی…

ایڈیشنل سیکرٹری زراعت پنجاب کادورہ کپاس کی صورتحال کا جائزہ لیا

فیصل آباد(شوریٰ نیوز)سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی ہدایات پر ایڈیشنل سیکرٹری زراعت پنجاب محمد شبیراحمد خان نے ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں جیننگ فیکٹریوں میں پھٹی کی آمد کے ریکارڈ،معیار اور فیلڈ میں کپاس کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے…

پاکستانی پنک سالٹ امریکا برآمد ، امریکی کمپنی سےمعاہدہ

اسلام آباد(شوریٰ نیوز)پاکستانی پنک سالٹ امریکا برآمد ، امریکی کمپنی سےمعاہدہ ،پاکستان منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن (پی ایم ڈی سی) اور امریکی کمپنی مراکل سالٹ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی پنک سالٹ اب باضابطہ طور پر امریکا برآمد کیا…

پولیس اہلکاروں کی پان شاپ پر توڑ پھوڑکا وقوعہ ،سٹی پولیس آفیسر کا نوٹس

فیصل آباد(شوریٰ نیوز)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقہ میں پولیس اہلکاروں کا پان شاپ پر توڑ پھوڑکا وقوعہ ،سٹی پولیس آفیسر کا نوٹس ایس پی مدینہ ٹاؤن سے رپورٹ طلب، ایس ایچ او تھانہ پیپلز کالونی سفیان بٹر کو شوکاز جاری، نوید احمدSI نے کہا کہ ڈیوٹی…

سلمان غنی کا اعزاز لاہور کی صحافتی کمیونٹی کیلئے باعث فخر ہے، اعظم چوہدری

لاہور (شوریٰ نیوز) لاہور پریس کلب کے صدر محمد اعظم چوہدری، سینئر نائب صدر شاداب ریاض، نائب صدر ظہیر احمد بابر، سیکرٹری عبدالمجید ساجد، جوائنٹ سیکرٹری حسن تیمور جکھڑ، فنانس سیکرٹری حافظ فیض احمد و اراکین گورننگ باڈی نے سینئر صحافی ، لاہور…

بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ

سرینگر(شوریٰ نیوز)بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ ،قابض بھارتی فورسز نے مختلف علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کردی ،حریت قیادت کی کال پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال ہے۔ تعلیمی ادارے ، دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں…

روس، گیس اسٹیشن پر آتشزدگی، 25 افراد ہلاک، 66 زخمی

ماسکو(شوریٰ نیوز) روس، گیس اسٹیشن پر آتشزدگی، 25 افراد ہلاک، 66 زخمی،روس کے نائب وزیر صحت نے کہا کہ گیس اسٹیشن میں آگ لگنے کا واقعہ جنوبی علاقے داغستان میں پیش آیا۔ آتشزدگی سے 66 افراد زخمی بھی ہوئے۔ لاشوں کوزخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا…

روس میں پہلی بار پاکستان کا پرچم ڈیجیٹل طریقے سے آویزاں کردیا گیا

ماسکو(شوریٰ نیوز)یوم آزادی پر روس میں پہلی بار پاکستان کا پرچم ڈیجیٹل طریقے سے آویزاں کیا گیا، برج الخلیفہ بھی سبز اور سفید رنگوں میں رنگ گیا۔ پاکستان کا 76 واں یوم آزادی پاکستان کے ساتھ دنیا کے دیگر ممالک میں بھی جوش و جذبے کے ساتھ…

ڈکیٹی مزاحمت پر سیکورٹی گارڈ قتل

مریدکے (شوریٰ نیوز ) لاہور روڈ کی آبادی منڈیالی کیقریب مسلح ڈاکوؤں نے بند فیکٹری میں واردات کی کوشش کے دوران مزاحمت پرفائرنگ کرکے سیکورٹی گارڈ محمد اصغر کو موت کے گھاٹ دیا اور فرار ہو گئے. فیکٹری ایریا پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے…

حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر میں یوم آزادی کی تقریب، طلباء اور اساتذہ کی بھرپور شرکت

لاہور (شوریٰ نیوز) حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر میں 76ویں یوم آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں طلباء اور اساتذہ نے بھرپور شرکت کی ۔اس موقع پر قومی ترانہ پڑھا گیا ۔ وفاق المدارس الشیعہ کے سیکرٹری جنرل اور جامعۃالمنتتظرکے مہتمم اعلیٰ…