مقبوضہ کشمیر میں جشن آزادیٔ پاکستان خوش و خروش سے منایا گیا

سری نگر(شوریٰ نیوز) مقبوضہ کشمیر میں جشن آزادیٔ پاکستان خوش و خروش سے منایا گیا۔ جنت نظیر وادی پاکستان زندہ باد اور کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے گونج اُٹھی۔قابض بھارتی فوج کے اہلکاروں کی چپے چے پر تعیناتی اور جبر و استبداد کے باوجود…

لبرٹی چوک میں بلند ترین اور سب سے بڑا قومی پرچم نصب کیا جائیگا

لاہور (شوریٰ نیوز) لبرٹی چوک میں بلند ترین اور سب سے بڑا قومی پرچم نصب کیا جائے گا۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آج پاکستان کے سب سے بڑے و بلند قومی پرچم نصب کرنے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے لبرٹی چوک کا دورہ کیا۔…

اقتصادی کامیابی کیلئے پاکستان سےتعاون جاری رہے گا، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن(شوریٰ نیوز)امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں پاکستان کو یوم آزادی کی مبارک دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ ا قتصادی کامیابی کیلئے پاکستان سےتعاون جاری رہے گا،امریکا اقتصادی کامیابی کے لیے پاکستان کی بھرپور حمایت…

خواجہ سرا کے تشدد سے رکشہ ڈرائیورجاں بحق، رکشہ ڈرائیوروں کا احتجاج

لاہور (شوریٰ نیوز) وحدت کالونی میں خواجہ سرا کے تشدد سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق ہوگیا، ملزم خواجہ سرا کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وحدت کالو نی میں خواجہ سرا عدنان نے رکشہ ڈرائیور غلام شبیر پر تشدد کیا جس کے نتیجے میں اس کی…

صدر مملکت کا اعلان، جشن آزادی پر پنجاب کی جیلوں سے 44 قیدی رہا

راولپنڈی(شوریٰ نیوز) صدر مملکت کا اعلان، جشن آزادی پر پنجاب کی جیلوں سے 44 قیدی رہا،صدر مملکت کی یوم آزادی پر قیدیوں کی سزا میں کمی کے حکم کے بعد پنجاب بھر کی جیلوں کے 2423 قیدیوں کو فائدہ پہنچا اور مجموعی طور پر 44 قیدیوں کو رہا کردیا…

چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں یوم آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

لاہور (شوریٰ نیوز) چیئرپرسن سارہ احمد نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں مقیم بچوں کے ہمراہ پرچم کشائی کی۔ اس تقریب میں بچوں نے مارچ پاسٹ کیا اور سلامی پیش کی جبکہ چیئرپرسن سارہ احمد نے یوم آزادی کی خوشی میں بچوں کے ساتھ کیک بھی کاٹا۔اس کے علاوہ…

نگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلئےجسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پر اتفاق

کراچی(شوریٰ نیوز) نگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلئےجسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پر اتفاق،سندھ میں نگراں وزیراعلیٰ کے لیے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں ڈیڈ لاک ختم ہوگیا۔ نگراں وزیراعلیٰ کے معاملے پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مراد علی شاہ سے…

آیت اللہ شیخ محمد الیعقوبی کی امام زین العابدینؑ کی شہادت کے موقع پر روضہ امیرالمومنین ؑ پر حاضری

نجف اشرف(شوریٰ نیوز) شہادت امام علی زین العابدین علیہ السلام کےموقع پر مرجع عالی قدرآیت اللہ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے نجف اشرف میں امیرالمومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کے روضہ اقدس پر حاضری دی اور آپؑ کی زیارت کا شرف حاصل…