یہ ملک مسلمانانِ عالم کاقلعہ، اس کو مسلکی پاکستان نہ بنایا جائے، شیخ ہادی حسین

اسلام آباد(شوریٰ نیوز)آیت اللہ الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)کے وکیل اور شوریٰ تبلیغ اسلامی کے سرپرست اعلیٰ شیخ ہادی حسین ناصری نے یومِ آزادی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانیوں کو خداوندِ قدوس کا شکر ادا کرنا چاہیے جس…

اسمارٹ فونز کے دور میں نوکیا کے بٹن فونز متعارف کرادیئے گئے

اسلام آباد(شوریٰ نیوز)ماضی کی مقبول موبائل فون کمپنی نوکیا نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اسمارٹ فونز کے جدید دور میں سادہ بٹن فون متعارف کرادیے۔نوکیا کو اسمارٹ فونز کے دور سے قبل بہترین فون کمپنی تصور کیا جاتا تھا لیکن کمپنی اسمارٹ…

ٹوئٹر پرسب سے نیا فیچر ویڈیو کال متعارف کرانے کا اعلان

اسلام آباد(شوریٰ نیوز)مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) نے تصدیق کی ہے کہ پلیٹ فارم پر پہلی بار ویڈیو کالز کا فیچر جلد پیش کردیا جائے گا۔اس وقت ٹوئٹر پر وائس میسیجز کا فیچر موجود ہے، تاہم وہاں پر وائس یا ویڈیو…

انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم مقرر، صدرمملکت نے سمری منظور کرلی

اسلام آباد(شوریٰ نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے سمری پر دستخط کیے جانے کے بعدبلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم بن گئے۔وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر…

ایک ہی ایپ پر واٹس ایپ کے متعدد اکاؤنٹس چلانے ممکن

اسلام آباد ( شوریٰ نیوز )ملٹی اکاؤنٹ فیچر پر جون 2021 کے آغاز سے کام کیا جارہا تھا،دنیا کی سب سے بڑی میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اب تک کا سب سے بڑا اور اہم فیچر آزمائش کے لیے پیش کردیا گیا ہے جس کے تحت صارفین ایک ہی ایپلی کیشن کے…

فیس بک سے پیسے کمانے کے 5 شاندار طریقے

اسلام آباد( شوریٰ نیوز )آپ فیس بک کو تفریح کے ساتھ ساتھ پیسے کمانے کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ فیچر سب سے پہلے 2021 میں مختلف ممالک میں متعارف کرایا گیا تھا اور ایک سال بعد پاکستانی صارفین کے لیے اسے پیش کیا گیا۔ اس فیچر سے کوئی…

یومِ آزادی کے حوالے سے لاہور پولیس الرٹ

لاہور (شوریٰ نیوز) کیپٹل سٹی پولیس آفیسر لاہور بلال صدیق کمیانہ کی ہدایت کے مطابق یوم ِ آزادی پر لاہور پولیس کی ون ویلنگ،اسلحہ کی نمائش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے قانون شکن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔سربراہ لاہور پولیس نے بتایا کہ…

چپ کے ذریعے فون بیٹریز کی طویل چارجنگ رہنے کے امکانات

اسلام آباد( شوریٰ نیوز )چپ کے ذریعے فون بیٹریز کی طویل چارجنگ رہنے کے امکانات،ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی آئی بی ایم نے اعلان کیا ہے کہ اس کی تیار کردہ ایک پروٹوٹائپ دماغ نما چپ مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلیجینس) کو توانائی مؤثر طور پر…

عامر میر کی ہدایت پر بدعنوان عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز

لاہور (شوریٰ نیوز) وزیر اطلاعات و بلدیات پنجاب عامر میر کی ہدایت پر محکمہ لوکل گورنمنٹ میں نا اہل اور بدعنوان عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز تر کر دی گئی ہیں۔ سیکرٹری محکمہ بلدیات ڈاکٹر ارشاد کی نگرانی میں نااہل اور بدعنوان ملازمین کی لسٹیں…