ریکوڈک منصوبے میں سعودی عرب کو شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(شوریٰ نیوز)حکومت اور پاک فوج کے زیر انتظام سرمایہ کاری سہولت کونسل نے ریکوڈک منصوبے میں سعودی شمولیت کے پیش نظر پاکستان اور کینیڈا کی بیرک گولڈ کمپنی کے شیئر یکساں طور پر کم کرنے کیلئے کنسلٹنٹس کی خدمات حاصل کرنے کی منظوری دے دی…

سوشل ویلفیئر ٹریننگ سنٹر ٹاؤن شپ میں منعقدہ سمر کیمپ کی اختتامی تقریب

لاہور (شوریٰ نیوز) نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے سوشل ویلفیئر ٹریننگ سنٹر ٹاؤن شپ میں منعقدہ سمر کیمپ کی اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔اس موقع پر ڈائریکٹر آپریشنز ڈیف ریچ سکولز ڈینئیل لینتھیر اور محکمہ سوشل…

مصر،سکندر اعظم کا 2200 سال پرانا مجسمہ دریافت کرلیا گیا

قاہرہ(شوریٰ نیوز)مصر میں قدیم نوادرات کی وزارت نے حال ہی میں اسکندریہ میں ایک قدیم رہائشی اور تجارتی آثار قدیمہ کے اندر سکندر اعظم کا مجسمہ دریافت کیا ہے جس کے بارے میں ان کا خیال ہے کہ یہ قدیم مصر کے آخری شاہی دور 2200 سے تعلق رکھتا ہے۔…

پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ ضبطگی کیس کا حکم نامہ جاری

اسلام آباد ( شوریٰ نیوز ) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) غیر ملکی فنڈنگ ضبطگی کیس کا حکم نامہ جاری کر دیا۔حکم نامے میں الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو انصاف کے تقاضے کے تحت تفصیلی جواب جمع کرانے کی اجازت دی جاتی…

مْودی کا ہندوستان عیسائیوں کیلئے جہنم بن گیا، کوئی پرسان حال نہیں

نئی دہلی ( شوریٰ نیوز )بھارتی وزیراعظم نریندر مْودی کا ہندوستان عیسائیوں کے لئے جہنم بن گیا ، یونائیٹڈ کرسچین فورم کی سالانہ رپورٹ نے مودی سرکار کے سب سے بڑی جمہوریت اور مذہبی رواداری کے دعوؤں کی قلعی کھول دی۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ6 ماہ میں…

واہگہ بارڈر ، گنڈہ سنگھ ، سلیمانکی بارڈر پر پریڈ میں عوام کا جمِ غفیر

واہگہ بارڈر ( شوریٰ نیوز ) یوم آزادی قریب آتے ہی عوام کی واہگہ بارڈر، گنڈا سنگھ اور سلیمانکی بارڈر پر پریڈ دیکھنے کے لیے جوش و خروش میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ شام کو پرچم اتارنے کی تقریب میں منعقدہ روایتی پریڈ میں پاکستانیوں کی…

سربراہ پاک بحریہ کا دورہ ملائیشیا، اعلیٰ سول و عسکری حکام سے ملاقاتیں

اسلام آباد ( شوریٰ نیوز) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے ملائیشیا کا سرکاری دورہ کیا جس میں انہوں نے ملائیشین اعلیٰ سول و عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ملاقاتوں میں دو طرفہ بحری تعاون اور میری ٹائم…

پھانسی چڑھا نے کی خبروں میں آنیوالے جنرل شمالی کوریا کے آرمی چیف تعینات

پیانگ یانگ ( شوریٰ نیوز )شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان نے آرمی چیف پاک سو ٹو کو برطرف کرتے ہوئے سابق وزیر دفاع کو ملک کا نیا آرمی چیف تعینات کر دیا۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سات ماہ تک آرمی چیف رہنے…

ترکیہ حکومت کا عالمی سطح پر کشمیریوں کی بھرپور حمایت کا عزم

انقرہ ( شوریٰ نیوز) سپیکرآزاد کشمیر اسمبلی چودھری لطیف اکبر کی وفد کے ہمراہ ترکیہ کے سیاسی رہنمائوں و اہم شخصیات سے ملاقاتیںنہایت اہمیت کی حامل رہیں ، کشمیری وفد نے ترکیہ کے سیاستدانوں اور قانون سازوں کو ہندوستانی جارحیت سے آگاہ کیا۔…

گوجرنوالہ ، سوشل میڈیا پرایکٹیو جعلی عامل گرفتار

گوجرانوالہ (شوریٰ نیوز) گوجرانوالہ میں پولیس نے جعلی عامل کو گرفتارکرلیا۔ جعلی عامل نے سوشل میڈیا پرآئی ڈیز اورپیج بنار کھے تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم اپنے مبینہ کرامات کی ویڈیوزسوشل میڈیا پراپلوڈ کرتا تھا،ملزم 700 کی مرغی،500 کے کبوتر…