ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کا اضافہ

0 230

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت 92 ڈالر اضافے سے 556 ڈالر فی میٹرک ٹن ہو گئی ، مقامی سطح پرفی کلو قیمت 210 سے 220 روپے ہوگئی ۔

چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ گھریلو سلینڈر کی قیمت 120 جبکہ کمرشل سلینڈر کی قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ پہاڑی علاقوں میں ایل پی جی 255 روپے فی کلو میں فروخت ہورہی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.