اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے اضافے سے 303 روپے کا ہوگیا

0 244

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 3روپے 13پیسے کے اضافے سے 294روپے 63پیسے کی سطح پر آگئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی ڈیمانڈ بڑھ رہی ہے

انتخابات میں چند ماہ کی ممکنہ تاخیر کے باوجود آئی ایم ایف کی جانب سے قرض پروگرام کو جاری رکھتے ہوئے پایہ تکمیل تک پہنچانے کے عندیے سے ڈالر کی قدر میں طلب و رسد کی بنیاد پر کمی بیشی کا رحجان

ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ میں بیرون ملک جامعات میں اعلی تعلیم کے حصول کے لیے طلباء کی فیسوں اور عمومی خریداری سرگرمیوں کے باعث ڈالر کی طلب بڑھ گئی ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.