کراچی میں سلمان فارسی پارک کا افتتاح/پاک ایران تعلقات کو مستحکم کرنے کا عزم

سلمان فارسی پارک کا ایسے وقت میں افتتاح کیا جب ایران اور پاکستان کا مشترکہ اقتصادی کمیشن قائم ہوا ہے، دونوں ملکوں کے اچھے اور دوطرفہ تعلقات، نیز دونوں جانب سے روابط کو فروغ دینے کے عزم کی حکایت کرتا ہے۔

عرب ممالک کو فروخت کئے گئے امریکی جنگی طیاروں کی عدم قابلیت اور کمزوریاں

عربی اخبار رٲی الیوم نے اپنی ایک رپورٹ میں عرب ممالک کو فروخت کئے گئے امریکی جنگی طیاروں کی عدم قابلیت اور کمزوریوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انہیں تجویز دی کہ ناقص امریکی طیاروں کے لئے روسی اور چینی متبادل کا سوچیں۔

امریکہ وہی ١۹ اگست ١۹۵۳ والا امریکہ ہے/ مستکبرین سدھرنے والے نہیں ہیں، ایرانی اسپیکر

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے زور دے کر کہا کہ آج کا امریکہ وہی ١۹ اگست والا امریکہ ہے جبکہ ان کی دیگر ملکوں کی عوام من جملہ ایران کے متعلق اسکتباری نگاہ کی سطح اور گہرائی میں کوئی فرق نہیں آیا ہے۔