نگران وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، فلسطین کاز پر کوششوں کی تعریف

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات کی ہے۔ نگران وزیر اعظم نے سعودی دارالحکومت ریاض میں غزہ کی صورتحال پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) اور عرب لیگ کے مشترکہ ہنگامی سربراہی اجلاس…

بلوچستان کے ساحل پر27 فٹ لمبی وہیل مردہ حالت میں پائی گئی

بلوچستان کے ساحل پر 27 فٹ لمبی وہیل مردہ حالت میں پائی گئی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات بلوچستان عبدالرحیم بلوچ کے مطابق وہیل پسنی کے علاقے سربندن کے ساحل پر مردہ حالت میں پائی گئی۔ عبدالرحیم بلوچ کے مطابق وہیل کے جسم پر ماہی گیری کے…

لیگیوں کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے، ن لیگ اور پیرپگارا ملاقات میں رہنماؤں کی گفتگو

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وفد نے کراچی میں مسلم لیگ فکشنلکے سربراہ پیر پگارا سے ملاقات کی۔ مسلم لیگ (ن) کے وفد میں خواجہ سعد رفیق، ایاز صادق، بشیر میمن اور دیگر شامل تھے اور یہ ملاقات راجہ ہاؤس میں ہوئی۔ ملاقات میں سندھ کی سیاسی…

نگران وزیراعلیٰ کی تقرری کیلئے کوئی قانون موجود نہیں: ماہرین قانون

سپریم کورٹ کے سینئر وکلا اور ماہرین قانون کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعلیٰ کی وفات پر آئینی بحران نظر آ رہا ہے، نئے وزیراعلیٰ کی تقرری کیلئے کوئی قانون موجود نہیں ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ماہر قانون بابر خان یوسفزئی کا کہنا تھا…

بلوچستان میں ن لیگ، بی اے پی اور جے یو آئی میں انتخابی اتحاد کا امکان

بلوچستان میں بڑاسیاسی اتحاد بننے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف جلد بلوچستان کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی)، جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) اور مسلم لیگ ن میں اتحاد کا…

آنے والے دنوں میں بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا امکان

پی ٹی آئی کے مقید چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی آنے والے وقت میں سنگین مشکلات کا شکار ہو سکتی ہیں۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب والے کچھ ’’شواہد‘‘ کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں اور اگر تصدیق ہوگئی تو بشریٰ بی بی کی حیثیت…

استقامتی محاذ کے مجاہدین بلا خوف و خطر فرنٹ لائن پر دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں: سید حسن نصر اللہ

سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ استقامتی تحریک کو ہر میدان میں کامیابی مل رہی ہے۔ لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے یوم شہداء کے موقع پر اپنے خطاب میں قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت کی شدید الفاظ…

غزہ کے خلاف مسلسل جرائم، اسرائیل کی وحشیانہ فطرت کی عکاسی ہے: سید حسن نصر اللہ

حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ غزہ کے خلاف مسلسل جرائم، اسرائیل کی وحشیانہ فطرت کی عکاسی کرتے ہیں۔ یوم شہدا کے موقع پر اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ مزاحمت کا کلچر پھیل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم آج بھی…

عراق اور شام میں امریکہ کے فوجی اڈوں پر حملے، بڑے پیمانے پر نقصان

باخبر ذرائع نے کچھ دیر پہلے شام میں موجود دہشت گرد امریکی فوجی اڈے پر حملے کی خبر دی ہے۔ باخبر ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے کو الرمیلان کے علاقے میں نشانہ بنایا گیا جو شام میں واقع ہے۔ ان ذرائع نے بتایا ہے کہ…

فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیل کو خبردار کر دیا، غزہ سے نکلنا ممکن نہیں ہے

فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کا کہنا ہے کہ وہ دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر آمادہ ہے۔ فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے رہنما احسان عطایا نے دشمن کے مقابلے کے لیے مزاحمت کی تیاری پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ پٹی…