صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات منقطع کریں، عرب حکومتوں سے یمنی عوام کا مطالبہ
متعدد عرب ملکوں منجملہ یمن، عراق اور اردن میں بھی ایک بار پھر لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر فلسطینی عوام اور خاص طور پر غزہ کے مظلوم فلسطینیوں سے اپنی ہمدردی کا اظہار کیا۔
یمن کے دارالحکومت صنعا میں فلسطینیوں کی حمایت میں بہت بڑی ریلی نکالی…