ہم موت سے چند منٹ کی دوری پر ہیں، سربراہ الشفا اسپتال غزہ
غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی بمباری کے باعث اسپتال میں تمام سرجیکل آپریشنز رک چکے ہیں اور ہم موت سے چند منٹس کی دوری پر ہیں۔
عرب میڈیا سے گفتگو میں غزہ میں الشفااسپتال کے منیجر محمد ابوسلمیہ نے بتایا کہ…