وزیر اعلیٰ بہار کے آبادی کنٹرول کرنے کے بیان پر بھارت میں تنازع
بھارتی ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے اسمبلی میں آبادی کنٹرول کرنے کے اپنے بیان پر معافی مانگ لی۔
بھارتی اخبار ’دی ہندو‘ کے مطابق نتیش کمار نے 7 نومبر کو اسمبلی میں خطاب کے دوران آبادی پر قابو پانے کے حوالے سے نامناسب بات کہی…