جو بائیڈن کی دعوت پر چینی صدر شی جن پنگ رواں ماہ امریکا کا دورہ کریں گے

امریکی صدر جو بائیڈن کی دعوت پر چینی صدر شی جن پنگ رواں ماہ امریکا کا دورہ کریں گے۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق صدر شی جن پنگ 14 سے 17 نومبر تک امریکا کا دورہ کریں گے، چینی صدر سان فرانسسکو میں ایشیا پیسیفک اکنامک تعاون سربراہ اجلاس میں…

صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری، حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی پوتی شہید

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی پوتی رؤی ہمام اسماعیل ہنیہ صیہونی بمباری میں شہید ہوگئیں۔ مغربی طاقتوں کی ایما پر صیہونی حکومت کے مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ پر فضائی حملے جاری ہیں۔ صیہونی حملوں میں تقریباً…

الیکٹرانک سیلز ٹیکس انوائسنگ سسٹم کی تنصیب کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آئی ایم ایف کی شرط پر نئے لوگ ٹیکس نیٹ میں لانے اورٹیکس چوری روکنے کیلیے الیکٹرانک سیلز ٹیکس انوائسنگ سسٹم نصب کرنے کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر کی طرف سے ٹیئر ون میں شامل بڑے…

’جب تمہاری نبی ﷺ سے ملاقات ہو شکایت کرنا، ہمارے ٹکڑے ہوتے رہے، آپ ﷺ کی امت تماشہ دیکھتی رہی‘

مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں صیہونی بمباری سے فلسطینی بزرگ کے تمام پوتے پوتیاں شہید ہوگئے اور بزرگ کی پوتے پوتیوں کی میتوں سے روتے ہوئے مخاطب ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ مغربی طاقتوں کی ایما پر صیہونیوں کے مقبوضہ…

تیل اور گیس کے شعبہ جات میں 65 ملین ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ

تیل اور گیس کے شعبہ جات میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 65 ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 4 سالوں کے دوران تیل اور گیس کے شعبے میں مجموعی طور پر 892.8 ملین ڈالر کی براہ…

پی آئی اے کی نجکاری، فنانشل ایڈوائزر تعیناتی کی منظوری

نگران وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد کی سربراہی میں نجکاری بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پی آئی اے کارپوریشن کی نجکاری کے لیے فنانشل ایڈوائزر کی تعیناتی کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں ارنسٹ اینڈ ینگ کی سربراہی میں قائم کنسورشیم کو کامیاب…

حماس اور صیہونیوں کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا، عرب ٹی وی کا دعویٰ

حماس اور صیہونیوں کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاملے پر معاہدہ ہوگیا ہے۔ عرب ٹی وی نے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ دونوں فریقین کے درمیان کئی دن کے مذاکرات کے بعد یہ معاہدہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق دونوں فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ…

غزہ میں اسپتالوں پر حملے جاری، 35 روز میں شہادتیں 11 ہزار سے متجاوز

غزہ میں 35 روز سے جاری صیہونیوں کی وحشیانہ کارروائیوں کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی  جارحیت سے مزید 266 فلسطینی شہید…

اسٹرٹیجک ایم ایل ون منصوبے کا سنگ بنیاد اگلے سال رکھا جائیگا

پاکستان ریلوے کے اسٹرٹیجک ایم ایل ون منصوبے کا سنگ بنیاد اگلے سال فروری یا مارچ تک رکھا جائے گا،اسٹرٹیجک ایم ایل ون منصوبے کا سنگ بنیاد اگلے سال فروری یا مارچ تک رکھا جائے گا ۔ پہلا فیز کراچی سے ملتان تک تعمیر کیا جائے گا جس کی بڈنگ کی…

فلسطین کی وزارت صحت: ہزاروں فلسطینی ملبے کے نیچے اب بھی لاپتہ

فلسطین کی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی فوجیوں کی بمباری میں تباہ شدہ گھروں کے ملبے کے نیچے ستائیس سو فلسطینی دبے ہوئے ہیں۔ فلسطین کی وزارت صحت کے اعلان کے مطابق غاصب اسرائیل کے بمبار طیاروں کے وحشیانہ حملوں میں تباہ…