اقوام متحدہ کو غزہ میں امن کیلیے فوری اقدامات کرنے چاہئیں، پاکستان

ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتا ہے۔ بطور قابض طاقت اسرائیل کو چوتھے جینیوا کنونشن کا احترام کرنا چاہیے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو غزہ میں امن کے لیے…

بائیڈن انتظامیہ نےاسرائیل پالیسی سے نالاں امریکی سفارت کاروں کو طلب کر لیا

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سفارت کاروں کی جانب سے بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے پر خفیہ اختلافی خط (Dissent cable) میں اسرائیل سے متعلق یکطرفہ امریکی مؤقف کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی…

صیہونیوں کی صحافیوں کو دھمکی، 7 اکتوبر کی کوریج کرنیوالے بھی حملہ آور قرار

صیہونی حکومت نے صحافیوں کو سنگین نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے 7 اکتوبر کے حملوں کی کوریج کرنے والے صحافیوں کو بھی حملہ آور قرار دیدیا ہے۔ اسرائیل کی حکمران جماعت کے رکن اسمبلی اور اقوام متحدہ میں سابق اسرائیلی مندوب ڈینی ڈینن کا کہنا ہے کہ…

ایران یا اس کے حمایت یافتہ گروہ، غزہ جنگ میں شدت نہیں چاہتے،امریکا

امریکا نے ایک بار پھر اسرائیل فلسطین تنازعے میں کردار اور غزہ جنگ میں ایران اور اس کے حمایت یافتہ مسلح گروہوں کی جانب سے جنگ کے پھیلاؤ کی کوششوں سے متعلق خدشات کو مسترد کردیا۔ مشرق وسطیٰ میں انسانی معاملات سے متعلق امریکا کے خصوصی…

غزہ بارے عرب لیگ کی اجلاس سے قبل عرب وزرائے خارجہ کی ملاقات

سعودی عرب میں ہفتے کے روز منعقد ہونے والے عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس سے قبل عرب ممالک کے وزارئے خارجہ کے درمیان ریاض میں اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں عرب لیگ کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل حسام ذکی کا کہنا تھا کہ آئندہ ہفتے کے دن ہونے والے عرب لیگ…

صیہونی مظالم کیخلاف مسلمانوں کا اتحادوقت کی اہم ضرورت ہے،آیت اللہ شیخ محمد الیعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے امت مسلمہ کا اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں پر ڈھائے جانیوالے مظالم کے خاتمہ کیلئے مسلم امہ کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت…

صیہونی فوج نے پھر اسپتالوں پر بم برسادیئے، بچے سمیت 6 افراد شہید

فلسطینی ہلال احمر کے مطابق صیہونی فوج نے تل الحوا کے علاقے میں القدس اسپتال کے اطراف شدید بمباری کی، اسپتال میں عملہ، مریض اور 14 ہزار سے زیادہ بے گھر افراد موجود ہیں۔ ڈائریکٹر العودہ اسپتال نے کہا کہ اسپتال پر بمباری سے اسٹاف زخمی اور…

علماء اور عوام کے درمیان فاصلہ ختم کرنا ناگزیر ہے، شیخ ناصری

ملت جعفریہ میں40سال سے جاری جمود کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہےان خیالات کا اظہار آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کے وکیل اور شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان کے سربراہ شیخ ہادی حسین ناصری نے شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان کے مختلف…

کینیڈا میں رات گئے یہودیوں کے 2 اسکولوں پر فائرنگ

کینیڈا کے شہر مونٹریل میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 2 اسکولوں کو نشانہ بنایا گیا، انتظامیہ کو واقعے کا علم صبح کے وقت ہوا جب انہوں نے اسکول کے دروازے پر گولیوں کے نشان دیکھے۔ رواں ہفتے ہی شہر میں قائم ایک…

اتحادیوں کے دباؤ کے بعد صیہونی وزیراعظم کا غزہ پر قبضے کے بیان پر یوٹرن

صیہونی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے نجی نیوز چینل سے گفتگو میں کہا کہ ہم حماس سے جنگ کے بعد غزہ پر قبضے یا حکومت کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔ ہمارا قبضے کا کوئی ارادہ نہیں مگر غزہ میں کسی 'قابل اعتماد طاقت کی ضرورت ہے تاکہ حماس کے خطرے کو…