میانوالی: پرائمری سکول کے بچوں میں منشیات کے استعمال کا انکشاف

میانوالی میں پرائمری سکول کے بچوں کے چرس اور ہیروئن پینے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ پنجاب اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن رکن اقبال خٹک نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے علاقے کے سکولوں میں منشیات کا استعمال ہو رہا ہے۔ انہوں نے دوران…

کیمپ جلانے پر پی ٹی آئی کی پیپلز پارٹی کیخلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے کمیٹی قائم

کیمپ کو جلانے پر تحریک انصاف نے پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف مقدمہ درج کرانے کے لیے کمیٹی قائم کردی۔ ارباب شیر علی اور عرفان سلیم مقدمہ درج کرا نے کے لئے پولیس سٹیشن شرقی پہنچ گئے۔ مقدمہ کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا پیپلز پارٹی…

یکم جون کو پولنگ، پی پی 52 میں سیاسی گہما گہمی بڑھنے لگی

صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 52 سمبڑیال کے ضمنی الیکشن کے قریب آتے ہی سیاسی گہما گہمی بڑھنے لگی۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق پی پی 52 میں یکم جون کو پولنگ ہو گی، پی پی 52 میں ٹوٹل رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 96 ہزار 563 ہے۔ حلقہ…

عدالتی ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے قومی فریم ورک ناگزیر ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عدالتی ڈیجیٹل تبدیلی کے لیے قومی فریم ورک ناگزیر ہے۔ قانون و انصاف کمیشن کے زیر اہتمام عدالتی نظام میں ٹیکنالوجی کے استعمال پر سمپوزیم کا اہتمام کیا گیا،جس میں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ…

پانی ہماری زندگی، جب تک دنیا ہے سندھ طاس معاہدہ ختم نہیں ہو سکتا: خالد کھوکھر

کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر پانی ہماری زندگی ہے، جب تک دنیا ہے سندھ طاس معاہدہ ختم نہیں ہو سکتا۔ پریس کانفرنس کر تے ہوئے کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر نے کہا کہ فوڈ سکیورٹی میں سب سے بڑا کردار کسانوں پر ہے، بھارت نے دھمکی…

نجی فیکٹری میں زہریلی گیس پھیلنے سے 4 مزدور جاں بحق

نجی فیکٹری میں زہریلی گیس پھیلنے سے 4 مزدور جاں بحق جبکہ 5 کی حالت غیر ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ فلائنگ پیپر مل خانپور میں پیش آیا، فیکٹری میں پلپ والے ٹب کے اندر کام کرتے ہوئے مزدورہ زہریلی گیس کی وجہ سے بے ہوش ہوکر…

بلاول بھٹو، فریال تالپور سے ارکان پارلیمنٹ، پارٹی کارکنوں کی ملاقاتیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے ارکان پارلیمنٹ اور پارٹی کارکنوں نے ملاقات کیں۔ بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور سے رکن سندھ اسمبلی سردار خان چانڈیو اور قمبر کے…

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے برطرف ملازمین کی مشروط بحالی کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ملازمین کو مشروط طور پر بحال کردیا۔ رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ملازمین کی بحالی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں سرکاری وکیل اور دیگر حکام پیش ہوئے۔…

ٹرانسفر ججز کیلئے بنیادی اصول کیا اور کیسے طے کیا گیا؟ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ ججز سنیارٹی کیس کی سماعت میں جسٹس نعیم افغان نے سوال کیا کہ ٹرانسفر ججز کے لیے بنیادی اصول کیا اور کیسے طے کیا گیا۔ سپریم کورٹ میں ججز ٹرانسفر کیس کی سماعت جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ…

کوہاٹ: گہرے کنویں میں گرنے والے اونٹ کو نکال لیا گیا

خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں گہرے کنویں میں اونٹ گرگیا۔ ریسکیو کے مطابق اطلا ع ملنے پر ڈیزاسٹر اور ریسکیو ٹیم جائے حادثہ پر پہنچی جس کے بعد اہلکار سیڑھی اور رسیوں کی مدد سے لٹک کر کنویں کے اندر اترے ۔ بعد ازاں اونٹ کو رسیوں سے…