اقوام متحدہ 130 دن بعد پہلی بار غزہ کو ایندھن پہنچانے میں کامیاب

اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن دوجاریک نے کہا ہے کہ اس کی ایک ٹیم نے 130 دن بعد پہلی بار غزہ کی پٹی میں تقریباً 75 ہزار لٹر ایندھن پہنچا دیا ہے۔یہ چار ماہ سے زائد عرصے بعد اپنی نوعیت کی پہلی کھیپ ہے، محصور غزہ کی پٹی میں انسانی بحران شدت…

ومبلڈن اوپن ٹینس, امریکا کی انیسمووا اور پولینڈ کی آئیگا سویٹیک نے فائنل میں جگہ بنالی

ومبلڈن اوپن ٹینس کی ویمنز کیٹیگری میں امریکا کی انیسمووا اور پولینڈ کی آئیگا سویٹیک نے فائنل میں جگہ بنالی۔انیسمووا نے سیمی فائنل میں عالمی نمبر ون آرینا سبالینکا کو اپ سیٹ شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا، دوسرے سیمی فائنل میں…

نجی ایئرلائن کی غفلت، لاہور سے کراچی جانے والے مسافر کو جدہ پہنچا دیا

نجی ایئرلائن کی غفلت،لاہور سے کراچی جانے والے مسافر کو جدہ پہنچا دیا۔پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے کراچی جانے والے مسافر کے جدہ پہنچنے کا نوٹس لے لیا، لاہور ایئرپورٹ منیجرنے نجی ایئرلائن کو واقعہ کا ذمہ دار ٹھہرا دیا، ایئرپورٹ منیجر نے کہا کہ…

لاہور،گودام میں آتشزدگی، چھت تلے دب کر ریسکیو اہلکار جاں بحق، 3 زخمی

لاہور کے علاقے کھوکھر ٹاؤن میں گودام میں آتشزدگی سے چھت تلے دب کر ریسکیو اہلکار جاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دوپہر 12 بجے کھوکھر ٹاون بند روڈ پر پلاسٹک مٹیریل کے گودام میں آگ لگی،…

صدر، وزیراعظم کی مسافروں کے قتل کی مذمت، فتنہ الہندوستان کے خاتمے کا عزم

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں پنجابی مسافروں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے خاتمے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔صدر مملکت نے بلوچستان میں مسافروں کے سفاکانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت…

بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کا ہر جگہ پیچھا کرکے انجام تک پہنچائیں گے, محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان کے علاقے سرہ ڈاکئی میں دہشتگردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے واقعہ کو فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ سفاکیت کی انتہا ہے،…

پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 20 ملین یورو کے معاہدہ پر دستخط ہوگئے

یورپی یونین بہتر طرز حکمرانی اور کاروباری ماحول کے پروگرام کے لیے پاکستان کو 20 ملین یورو دے گا، حکومتِ پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان گرانٹ معاہدے پر دستخط ہو گئے ۔وفاقی وزارت اقتصادی امور کے مطابق معاہدے کے تحت "بہتر طرزِ حکمرانی اور…

ابھی جنگ جاری ہے، ہم اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا کہ ابھی جنگ جاری ہے ہم اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ جنگ میں معصوم لوگوں کی اموات نہیں ہونی چاہئے، امن کی کوششوں کیلئے ٹرمپ انتظامیہ…

جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول دوسری بار گرفتار

جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کو دوسری بار گرفتار کر لیا گیا ہے اور دسمبر میں مارشل لا نافذ کرنے کی ناکام کوشش کے سلسلے میں دوبارہ تنہائی کی قید میں رکھا گیا ہے۔یون کی حراست اُس وقت عمل میں آئی جب جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول کی…

امریکا نے اقوام متحدہ کی رابطہ کار فرانسسکا البانیز پر پابندی لگا دی

امریکا نے اقوام متحدہ کی رابطہ کار فرانسسکا البانیز پر پابندی لگادی۔امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے فرانسسکا نے آئی سی سی کو امریکی اور اسرائیلی حکام اور کمپنیوں کے خلاف کارروائی پر اُکسایا۔ فرانسسکا البانیز نے ٹرمپ انتظامیہ کی پابندیاں…