حماس کو غزہ کی پٹی میں رہنے کی اجازت نہیں دوں گا,اسرائیلی وزیر اعظم

وزیر اعظم نیتن یاہو نے جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے کے 60 دنوں کے اندر غزہ پٹی میں جنگ ختم کرنے پر اپنی رضامندی ظاہر کی ہے اور کہا ہے کہ حماس کو غزہ کی پٹی میں رہنے کی اجازت نہیں دوں گا۔نیتن یاہو نے واشنگٹن میں زیر حراست افراد کے اہل خانہ…

یورپ اسرائیلی جارحیت کی مذمت کر کے غیر جانبداری کا مظاہرہ کرے, ایران

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اگر یورپ واقعی ایک اہم کردار ادا کرنا چاہتا ہے تو اسے اپنی آزادی اور غیر جانبداری کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔جوہری مذاکرات میں ایران کی واپسی میں مدد کرنے کے لیے یورپ کی آمادگی کے بارے میں ایک سوال…

صنعتی تنازعات کے حل کیلئے ملک کے 7 شہروں میں قائم کورٹس ویڈیو لنک سے منسلک

قومی کمیشن برائے صنعتی تعلقات (این آئی آر سی) نے صنعتی تنازعات کے حل کیلئے ملک کے 7 شہروں میں قائم کورٹس کو ویڈیو لنک سے منسلک کر دیا۔چیئرمین این آئی آر سی جسٹس (ریٹائرڈ) شوکت عزیز صدیقی کی ہدایت پر تمام عدالتوں میں ویڈیو لنک کی سہولت…

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 33ڈالر کی کمی سے 3ہزار 292ڈالر کی سطح پر آگئی جبکہ پاکستان میں تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے اور دس…

غزہ میں جنگ بندی کے لیے حالات سازگار ہیں، اسرائیلی آرمی چیف

اسرائیلی چیف آف سٹاف نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں یرغمالیوں کی رہائی کو یقینی بنانے کے معاہدے کے ساتھ آگے بڑھنے کے لیے حالات سازگار ہیں۔دوسری طرف قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں۔…

بجلی کی قیمتوں میں کمی، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔نیپرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ڈسکوز صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 49 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی، ڈسکوز صارفین کیلئے بجلی کے نرخوں میں کمی مئی…

24 اور 26 نومبر احتجاج کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 31 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 12 اگست تک توسیع کر دی۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 24 اور 26 نومبر کے احتجاج پر درج 31 مقدمات کی…

بھارتی باؤلر نے لگائے گئے الزام پر خاموشی توڑ دی

بھارت کے فاسٹ باؤلر یش دیال نے زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون پر چوری اور فراڈ کا الزام عائد کرتے ہوئے مقدمہ درج کرنے کی درخواست دے دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں ویرات کوہلی کی ٹیم رائل…

کوئٹہ میں سکیورٹی خدشات کے باعث جعفر ایکسپریس اور بولان میل معطل

کوئٹہ میں آج جعفر ایکسپریس اور بولان میل معطل رہے گی۔ریلوے حکام کے مطابق سکیورٹی خدشات کی بنا پر ٹرینیں منسوخ کی گئیں ہیں، آج کوئٹہ سے پشاور اور کراچی جانے والی ٹرینیں منسوخ رہیں گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر…

ڈیرہ اسماعیل خان: ٹرک کی کار کو ٹکر سے خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹرک کی کار کو ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق ڈی آئی خان میں چشمہ روڈ تھانہ کڑی خیسور کی حدود میں سپر نمبر 5 جھولے ہوٹل کے قریب افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ٹرک کی ٹکر سے کار میں سوار 4 مرد…