نور مقدم قتل کیس: عدالت کی آئندہ سماعت پر وکلا کو مکمل تیاری کے ساتھ آنے کی ہدایت

سپریم کورٹ میں نور مقدم قتل کیس کی سماعت کے دوران مرکزی مجرم ظاہر جعفر کے وکیل نے مزید دستاویزات جمع کرانے کیلئے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی، عدالت نے آئندہ سماعت پر فریقین کے وکلا کو مکمل تیاری کے ساتھ آنے کی ہدایت کی۔ سپریم کور ٹکے…

پنجاب: سکولوں میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور یوم تشکر، جشن کا سماں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر لاہور سمیت پنجاب بھر کے سکولوں میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور یوم تشکر منایا گیا، پنجاب کے تعلیمی اداروں میں ”آپریشن بنیان مرصوص“ کی کامیابی پر جشن کا سماں ہے۔ سکول اسمبلی کے دوران بچوں نے پاک…

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش، ‎آزاد کشمیر کونسل کا ٹرمپ کیلئے اظہار تشکر کا خط

‎آزاد جموں و کشمیر کونسل کے ممبران نے امریکی صدر کے کشمیر پر ثالثی کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے شکریہ کا خط لکھ دیا۔ ‎مسئلہ جموں و کشمیر پر امریکی صدر ڈولڈ ٹرمپ کے حالیہ کے بیان کا ممبران کشمیر کونسل ‎شجاع خورشید راٹھور، یونس میر،…

ورطۂ حیرت میں ہے دنیا!!!

ایک لمحے کو ٹھہرئیے، سانس روک لیجیے اور تصور کیجیے اُس لمحے کا جب نیلی وسعتوں میں پاکستان کے شاہین دشمن کے فولادی قلعوں پر بجلی بن کر گرے، یہ کوئی فلمی منظر نہیں، یہ حقیقت ہے— وہ حقیقت جس نے پوری دنیا کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیا۔ یہ کوئی…

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ عددالت نے رؤف حسن کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم غیر قانونی اور بدنیتی پر مبنی قرار دے دیا۔ جسٹس انعام امین منہاس…

پنجاب حکومت کی جانب سے سول ڈیفنس کیلئے 50 کروڑ روپے کے فنڈز جاری

سول ڈیفنس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے 500 ملین روپے کے فنڈز جاری کر دیئے گئے۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب نے سول ڈیفنس کو 10 لاکھ رضاکاران کی رجسٹریشن کا ٹارگٹ بھی دیدیا، سول ڈیفنس کیلئے گرانٹ محکمہ داخلہ کے انٹرنل سکیورٹی فنڈ سے دی گئی…

بھارت کیخلاف فتح، گورنر ہاؤس سندھ میں آج یوم تشکر منانے کا اعلان

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے جنگ میں بھارت کیخلاف پاکستان کی فتح پر آج گورنر ہاؤس کراچی میں یوم تشکر منایا جائے گا۔ گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ یوم تشکر میں ملی نغموں اور آتشبازی سے افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔…

بٹگرام میں سکول وین پر فائرنگ، ڈرائیور اور 5 بچے زخمی، حملہ آور فرار

بٹگرام میں نامعلوم افراد نے سکول وین پر فائرنگ کر کے ڈرائیور اور 5 بچے زخمی کر دیئے۔ پولیس کے مطابق بٹگرام میں سکول وین بچوں کو لے کر جا رہی تھی کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، حملہ آور فرار ہو گئے۔…

نو مئی مقدمات: عمر ایوب، اسد عمر، اعظم سواتی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

انسداد دہشت گردی عدالت میں نو مئی سے متعلق مختلف مقدمات میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں عمر ایوب، فواد چودھری، اسد عمر اور اعظم سواتی کی عبوری ضمانتوں میں 16 جون تک توسیع کر دی گئی۔ مسلم لیگ نون کا دفتر اور کلمہ چوک پر کنٹینر جلانے سمیت نومئی…

مودی اپنی ساکھ بچانے کیلئے پاکستان پر الزامات لگا رہا ہے: شیری رحمان

پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ مودی اپنی گرتی ہوئی ساکھ کو بچانے کیلئے پاکستان پر اس قسم کے الزامات لگا رہے ہیں۔ پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے مودی کے پاکستان پر الزامات پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مودی کی اپنی عوام…