ناقص ٹرانسمیشن نظام سے بجلی صارفین پر 69 ارب روپے کا اضافی بوجھ

اسلام آباد:ٹرانسمیشن نظام کی ناکافی کارکردگی کے باعث بجلی کے صارفین پر 69 ارب روپے کی اضافی صلاحیتی ادائیگیوں کا بوجھ ڈال دیا گیا ہے۔ نیپرا کے رکن رفیق احمد شیخ نے XWDISCOs کی 2024-25 کی تیسری سہ ماہی کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں اپنے اضافی…

غیر ملکی کھلاڑیوں کو روکا جائے، پی ایس ایل انتظامیہ پھر متحرک

پاک بھارت جنگ بندی کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) انتظامیہ نے فرنچائز کو غیر ملکی کھلاڑیوں کو دبئی میں ہی روکنے کی ہدایت کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ نے فرنچائزز سے رابطہ کرکے انہیں پیغام پہنچایا ہے کہ پاکستان اور…

جنگی تناؤ میں کمی کے بعد پی ایس ایل کے بقیہ میچز پاکستان میں ہونے کی راہ ہموار

لاہور:پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگی تناؤ کے بعد امن کی فضا کے قیام سے کھیلوں کے میدان میں بھی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2025 کے بقیہ میچز کی بحالی…

اقوام متحدہ کا پاک بھارت جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے پاک بھارت جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں پائیدار امن کی جانب ایک مثبت قدم قرار دیا ہے۔ انتونیو گوٹریس نے کہا کہ "امید ہے کہ جنگ بندی دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ…

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا غداری ہے: نبیہ بری

لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے کہا کہ صیہونی حکومت اپنے حملوں سے یہ ظاہر کرنے کی کوشش کر رہی ہے کہ وہ لبنان کو تعلقات معمول پر لانے پر مجبور کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔لیکن ایسا کبھی نہیں ہوگا کیونکہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر…

حماس کے حوالے سے ٹرمپ انتظامیہ کا یوٹرن، استقامتی محاذ کی بڑی کامیابی

العربی الجدید کی رپورٹ کے مطابق مصری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی مذاکرات کاروں نے مصری ثالثوں کے ساتھ اپنے حالیہ مذاکرات کے دوران کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے عہدیداروں نے حماس کے ہتھیاروں کے معاملے میں لچک کا مظاہرہ کیا ہے اور جنگ بندی…

غزہ کے باشندوں کو شدید غذائی قلت کا سامنا

غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کے دوبارہ شروع ہونے کے 54 ویں دن، غزہ پٹی میں فلسطینی حکومت کے میڈیا آفس نے صیہونی جرائم کو ریکارڈ کرنے اور اس غاصب حکومت کے رہنماؤں کو سزا دینے کے لیے ایک آزاد فیکٹ فائنڈنگ ٹیم روانہ کرنے کا مطالبہ کیا…

بھارت کیخلاف فتح: کھلاڑیوں کا بھی پاک فوج کو خراج تحسین

لاہور: بھارت کے خلاف پاکستان کی فتح پر کھلاڑیوں نے بھی پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا۔ قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ پاکستان بے مثال بہادری اور غیر متزلزل عزم کے ساتھ باوقار طریقے سے ابھرا…

کوئٹہ میں انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ، پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ٹائٹل جیت لیا

کوئٹہ میں سجنے والی پہلی انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی باکسر محمد وسیم نے جیت کا سہرا اپنے سر سجا لیا۔ کوئٹہ کے پولو کلب میں جنوبی ایشیاء میں پہلی بار ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تحت انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا شاندار انعقاد…

مودی حکومت کا جنگ بندی قبول کرتے ہی شرائط سے انحراف

نیویارک: پاکستان کی فوجی حکمت عملی اور ایکشن کے تاریخی اثرات سے مودی کا سیاسی مستقبل مخدوش ہو گیا۔ پاکستان کی جوابی کارروائیوں سے اپنے مقاصد کے حصول میں شکست خوردگی اور امریکی دباؤ کی شکار مودی حکومت نے جنگ بندی کو قبول کرتے ہی اس کی…