پاکستان کی سپورٹ کیلئے تیار ، پروگرام کے حجم سے زیادہ اصلاحات اہم ہیں، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کےڈائریکٹر برائے مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا جہاد آزور کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کو سپورٹ کرنے کیلئے تیار ہے تاہم آئی ایم ایف پروگرام کے حجم سے زیادہ اصلاحات کا پیکیج اہم ہے۔ لندن میں آئی ایم…

امریکا نے فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق درخواست ویٹو کردی

سکیورٹی کونسل کے ارکان کی اکثریت کی حمایت کے باوجود فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق قرارداد منظور نہ ہوسکی، امریکا نے فلسطین کی اقوام متحدہ میں رکنیت سے متعلق درخواست ویٹو کردی ہے۔ اجلاس میں سلامتی کونسل کے 12 ارکان نے فلسطین کو…

پاکستان کی ایک برس کے بعد ورلڈ اوپن اسکواش ایرینا میں واپسی

ایک برس کی غیر حاضری کے بعد ایک بار پھر ورلڈ اوپن اسکواش کے ایرینا میں پاکستان کی واپسی ہو رہی ہے، پاکستان کے جونیئر ورلڈ چیمپئن حمزہ خان کو ورلڈ اوپن اسکواش کے مین ڈراز میں شامل کرلیا گیا ہے۔ ورلڈ اوپن اسکواش ایونٹ کے مین راؤنڈ کا ڈرا…

بھارت میں عام انتخابات کامرحلہ وار آغاز آج سے ہوگا

بھارت میں عام انتخابات کا مرحلہ وار آغاز آج سے ہو رہا ہے، 19 اپریل سے شروع ہونے والے انتخابات 7 مراحل میں یکم جون تک جاری رہیں گے، نتائج کا اعلان 4 جون کو کیا جائے گا۔ بھارتی عام انتخابات میں مودی اگر انتخابات میں کامیاب ہو جاتا ہے تو…

اقوام متحدہ کے سربراہ نے خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کردیا

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ پٹی میں جاری جنگ انسانیت کے لیے جہنم سے کم…

عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے صیہونی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکا امکان

صیہونی میڈیا کے مطابق غزہ میں انسانی المیے پرصیہونی فوجی افسران اور سیاسی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری ہوسکتے ہیں۔ اس معاملے پر صیہونی وزیر اعظم کے دفتر میں قانونی ماہرین اور وزرا کا ہنگامی اجلاس بھی ہوا۔ صیہونی قیادت پر غزہ میں…

مسلم لیگ ن نے عرفان صدیقی کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا

سینیٹ میں قائد ایوان اسحاق ڈار کی جانب سے چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی کو عرفان صدیقی کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد کرنے کا مراسلہ بھیج دیا گیا ہے۔ مراسلے کے مطابق صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف نےعرفان صدیقی کو پارلیمانی پارٹی کا لیڈر…

پنجاب میں 21 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے 10اضلاع میں دفعہ 144 نافذ

محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضمنی انتخابات والے 10 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔ لاہور، قصور، چکوال،گجرات، بھکر، وزیرآباد،نارووال، شیخوپورہ، رحیم یارخان اور ڈیرہ غازی خان میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔…

ایس بی پی کا اسٹیڈیم دینے سے انکار، نیشنل چیلنج کپ فٹبال لاہور سے اسلام آباد منتقل

پاکستان فٹبال فیڈریشن( پی ایف ایف) نے آئندہ ماہ ہونے والا نیشنل چیلنج کپ فٹبال لاہور سے اسلام آباد منتقل کردیا ہے،پی ایف ایف چیلنج کپ کا دوسرا راؤنڈ طویل تاخیر کے بعد یکم مئی سے شروع ہونا ہے۔ پی ایف ایف نے ایونٹ پہلے لاہور میں کرانے…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث ختم

راولپنڈی میں ہونے والے میچ میں بارش کے باعث پہلے ٹاس آدھا گھنٹہ تاخیر کا شکار ہوا، تاہم آؤٹ فیلڈ سوکھنے کے بعد نیوزی لینڈ کے کپتان مائیکل بریسویل نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ٹاس کے بعد بارش ایک بار پھر شروع ہوگئی اور…