ملت ایکسپریس میں پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش بر آمد

پولیس کے مطابق 7 اپریل کی رات ریلوے پولیس اہلکار تشدد کے بعد خاتون کو اپنے ساتھ لے گیا تھا، خاتون کا تعلق جڑانوالہ سے تھا۔ خاتون کے بھائی افضل کا کہنا تھا کہ اس کی بہن کراچی میں بیوٹی پارلر پر ملازمت کرتی تھی اور عید منانے کیلئے کراچی سے…

صدر آصف علی زرداری کی جانب سےپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18 اپریل کو طلب کرلیا ،دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو سہ پہر 4 بجے طلب کیا گیا ہے۔ صدر مملکت نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس بلانے کی منظوری آئین کے آرٹیکل 54 (1) اور 56 (3) کے…

پاکستان نے قبضے میں لیے جہازپر 2 پاکستانیوں کا معاملہ ایران کے سامنے اٹھا دیا

ایرانی فورسز کی جانب سے آبنائے ہرمز سے قبضے میں لیےگئے اسرائیلی کمپنی کے جہازپر 2 پاکستانیوں کی موجودگی کا معاملہ پاکستان نے ایرانی حکومت کے سامنے اٹھا دیا۔ ذرائع کے مطابق دفتر خارجہ نے معاملہ ایرانی حکومت کے سامنے اٹھایا ہے۔ اسلام…

چکوال ، مسافر بس الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 23 زخمی

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ بوچھال کلاں منی موٹر وے پر پیش آیا جہاں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ حادثے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو بوچھال کلاں اور ٹراما سینٹر کلر کہار منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو…

قوم کیلئے بڑی خوشخبریاں منتظر،معیشت بہتر ہو رہی ہے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ملکی معیشت بہترکارکردگی کا مظاہرہ کررہی ہے، زرمبادلہ ذخائرمیں اضافہ ہو رہا ہے اور پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبریاں منتظر ہیں۔ نوازشریف کی رہنمائی میں پاکستانی معیشت پھر ترقی کی طرف گامزن ہے، مسلم لیگ…

صیہونی ایران، صیہونی حکومت کشیدگی: یو این سیکرٹری جنرل کی زیادہ سے زیادہ تحمل سے کام لینے کی اپیل

اقوام متحدہ نے صیہونی حکومت پر ایران کے حملے کے بعد زیادہ سے زیادہ تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں انتونیو گوتریس نے فریقین سے تحمل سے کام لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ تباہی کے دہانے…

آسٹریلوی ارب پتی کا ٹائی ٹینک 2 جہاز بنانے کا اعلان، کتنی لاگت آئے گی؟

ایک دہائی سے زائد عرصے سے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ارب پتی کلائیو پالمرنے ٹائی ٹینک 2 جہاز بنانے کا اعلان کیا ہے جس کی تیاری 2027 تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔ کلائیو پالمر بلو اسٹار لائن نامی کمپنی کے چیئرمین ہیں اور گزشتہ برسوں میں وہ…

بلاول بھٹو زرداری کی تمام سیاسی جماعتوں کو میثاق مفاہمت کی دعوت

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گڑھی خدا بخش میں سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آج بھی کچھ ایسے سیاستدان ہیں جو پی این اے پارٹ 2 لانا چاہتے ہیں۔ یہ سیاستدان سازش کرکے ملک کو نقصان…

اسلام آباد میں بیٹھے بابوؤں کی سوچ اورکم عقلی نے غریب کیا ،صدر مملکت

صدر مملکت آصف زرداری نے گڑھی خدا بخش میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے نصیب میں یہ نہیں لکھا پاکستان غریب ملک رہے، دارالحکومت اسلام آباد میں بیٹھنے والے بابوؤں کی سوچ، سمجھ اور کم عقلی نے ہمیں غریب کیا ہوا ہے۔ بی بی کو…

ایرانی حملے میں سب سے بڑے جنگی بیس کو نقصان کا اعتراف، اسرائیل نے تصاویر اور ویڈیو جاری کردیں

ایرانی حملے اسرائیل کے جنوب میں صحرائے نجف میں واقع سب سے بڑے جنگی بیس نیو اتیم ائیر بیس کو نقصان پہنچانے میں کامیاب ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق 5 ایرانی میزائلوں سے نیو اتیم ائیربیس کے 3 رن ویز کو نقصان پہنچا ہے۔ نیواتیم…