صیہونی حکومت پر ایرانی حملہ، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتوی

ایران کے صیہونی حکومت پر حملے کے بعد بلایا گیا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتوی کر دیا گیا، سلامتی کونسل میں صیہونی حکومت ایران تنازع پر مزید بحث بعد میں کی جائے گی۔ سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے…

سعودی اعلیٰ سطح کے وفد کی 16 اپریل کو پاکستان آمد متوقع

ذرائع کے مطابق سعودی وفد کی قیادت سعودی وزیرخارجہ کریں گے، وفد پاکستان میں سعودی سرمایہ کاروں کیلئے سرمایہ کاری کے مواقع کا جائزہ لے گا،سعودی عرب کے ایک اعلیٰ سطح کے وفد کی 16 اپریل کو اسلام آباد آمد متوقع ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف…

فضائی حدود کی بندش، تل ابیب کی پروازیں بیروت سے آپریٹ ہونے لگیں

ایرانی حملے کے باعث فضائی حدود کی بندش کے بعد صیہونی دارالحکومت تل ابیب کی پروازیں بیروت سے آپریٹ کی جا رہی ہیں۔ ایران کے میزائل حملے کے بعد صیہونی فضائی حدود بند ہونے سے تل ابیب کیلئے بیشتر غیرملکی پروازیں لبنان کے بیروت ائیرپورٹ پر…

کوٹری، رات گئے آندھی، 11 ہزار کے وی لائن کے تین پول گرگئے

کوٹری میں رات گئے آندھی کے باعث 11 ہزار کے وی لائن کے تین پول گرگئے جس سے بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ کوٹری سائٹ کے علاقے میں 11 ہزارکے وی لائن کے تین پول گرنے سے کوٹری گرڈ اسٹیشن کے ساتھ منسلک فیڈر ٹرپ کرگئِے بجلی کے پول گرنے کے…

مودی حکومت پر ریاست اُتراکھنڈ کی مذہبی حیثیت کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کا الزام

بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کی حکومت پر ریاست اُتراکھنڈ کی مذہبی حیثیت کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کا الزام لگایا جا رہا ہے۔ برطانوی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق مودی حکومت مسلمانوں کے خلاف انتہائی سخت گیر پالیسیاں لانے کیلئے اُتراکھنڈ کو…

ایرانی حملے کے بعد صیہونی جنگی کابینہ کا اجلاس، ایران کے خلاف انتقامی کارروائی پر اتفاق

ایرانی حملے کے بعد صیہونی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کی 5 رکنی جنگی کابینہ نے ایران کے خلاف انتقامی کارروائی پر اتفاق کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صیہونی حکومت پر ایران کے حملے کے بعد صیہونی جنگی کابینہ کے اجلاس میں ایران کے خلاف…

افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، 33 افراد جاں بحق

افغانستان میں تین روز سے جاری بارشوں اور ان کے نتیجے میں آنے والے سیلابی ریلوں کی زد میں آکر درجنوں افراد جاں بحق ہوگئے۔ محکمہ ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے ترجمان کے مطابق ابتدائی معلومات کے مطابق بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلابی ریلوں کی…

ایران کا اسرائیل پر حملہ سفارتخانےکو نشانہ بنانے کے جرم کا مناسب جواب ہے: حماس

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایران کے اسرائیل پر حملے کو شام کے دارالحکومت دمشق میں سفارتخانے کو نشانہ بنانے کے جرم کا مناسب جواب قرار دے دیا۔ گزشتہ شب ایران نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملے کا جواب دیتے…

انسٹا گرام میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی سرچ بار کی آزمائش

میٹا کی جانب سے جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر کافی کام کیا جا رہا ہے اور صرف چیٹ بوٹس ہی تیار نہیں کیے جا رہے۔ درحقیقت میٹا کی جانب سے اے آئی کو استعمال کرکے انسٹا گرام میں مواد کو سرچ کرنے کے عمل کو بھی بہتر…

صیہونی حکومت پر حملوں کی مذمت پر ایران نے برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے سفیروں کو طلب کرلیا

ایران کی وزارت خارجہ نے اتوار کے روز برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے سفیروں کو طلب کرکے ان سے صیہونی حکومت پر ایران کے جوابی حملوں کے بارے میں دیے گئے ردعمل پر وضاحت مانگی ہے۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران نے…