صیہونی حکومت کو نقصان پہنچانے والوں کو غزہ بنادیں گے: صیہونی حکومت کی ایران کو دھمکی

ایران کی جانب سے صیہونی حکومت پر ڈرون اور میزائل حملے کے بعد صیہونی حکومت نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو نقصان پہنچانے والوں کو غزہ بنادیں گے۔ صیہونی حکومت نے کہا ہے کہ ہماری جنگ ایرانی عوام کے ساتھ نہیں، ہم ایرانی…

اسرائیل پر حملہ ایران کا جائز دفاعی عمل ہے: افغان حکومت

اسرائیل کے خلاف ایرانی جوابی کارروائی پر افغان حکومت کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ ایک بیان میں افغان وزارت خارجہ نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کو جائز قرار دیا ہے۔ افغان وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ شام میں ایرانی قونصلیٹ پرحملےکا…

پوپ فرانسس نے اسرائیل فلسطین مسئلےکے دو ریاستی حل کا مطالبہ کر دیا

کیھتولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے اسرائیل فلسطین مسئلے کے دو ریاستی حل کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پوپ فرانسس نے مشرق وسطیٰ تنازع میں کشیدگی بڑھانے والے اقدامات سے گریز کرنے اور غزہ میں فوری جنگ بندی…

ہلکے وزن کے پرنٹ ایبل سولر پینلز کی تیاری

آسٹریلیا کے کامن ویلتھ سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ آرگنائزیشن (سی ایس آئی آر او) کے سائنسدانوں نے یہ پیشرفت کی۔ انہوں نے پتلے اور لچکدار سولر سیلز کو پرنٹ کرنے کی تکنیک میں کامیابی حاصل کی جن کو عمارات، گاڑیوں، ملبوسات اور وئیر ایبل…

جارحیت پسند کو سزا دینے کا سپریم لیڈر کا سچا وعدہ پورا ہوگیا: ایرانی صدر

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے اسرائیل پر ڈرون حملوں کے بعد کہا ہے کہ جارحیت پسند کو سزا دینے کا ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا سچا وعدہ پورا ہوگیا۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کےجارحانہ…

امریکاکو بتا دیا تھا اسرائیل پر حملے محدود ہونگے، ایران

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللیہان نے کہا ہے کہ امریکاکو بتا دیا تھا اسرائیل پر حملے محدود ہوں گے۔ ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللیہان نے دارالحکومت تہران میں غیرملکی سفیروں سے ملاقات کی۔ انہوں نے ملاقات میں کہا کہ امریکا کوبتا…

غزہ کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، فلسطینیوں نے 6 مہینے کے بعد جشن منایا

غاصب صیہونی حکومت پر ایران کے تابڑ توڑ میزائل اور ڈرون حملوں سے پوری دنیا خاص طور سے غزہ کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صیہونی حکومت پر میزائل اور ڈرون حملوں پر غزہ کے مظلوم اور نہتے فلسطینیوں نے غزہ، رفح اور…

پنجاب میں روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر

پنجاب حکومت نے صوبے میں آج سے روٹی کی قیمت کم کرکے 16 روپے مقرر کردی ہے۔ ایکس پر جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ حکومت پنجاب نے آج سے روٹی کی قیمت کم کرکے 16 روپے مقرر کر دی ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ میں نے پنجاب کے…

صیہونی حکومت پر ایران کا جوابی حملہ فطری حق ہے: تحریک حماس

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے کہا ہےکہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے صیہونی حکومت کے حملے کا بھرپور جواب دیا ہے- ارنا کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے خلاف ایران کی فوجی…

آئی ایم ایف سے نئے قرض پیکیج پر مذاکرات کیلئے وزیر خزانہ امریکا روانہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے نئے بیل آؤٹ پیکیج کے حصول کیلئے مذاکرات کرنے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وفد کے ہمراہ واشنگٹن روانہ ہو گئے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بات چیت آئندہ ہفتے ہوگی، مذاکرات میں پاکستان نئے قرض…