بلوچستان میں آج مزید بارش کی پیشگوئی، کراچی میں17 اپریل کو تیز بارش متوقع

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا دوسرا سلسلہ 17 اپریل کو بلوچستان سے کراچی میں داخل ہوگا جس سے تیز بارش متوقع ہے جب کہ آج کراچی میں بارش کا امکان نہیں تاہم مطلع ابر آلو رہے گا۔ کراچی میں صبح درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ…

پختونخوا، جے یو آئی کو مخصوص نشست دینے کیخلاف ن لیگ کا عدالت سے رجوع

الیکشن کمیشن کی جانب سے جے یو آئی کو اقلیتی نشست دینے کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے، جس میں الیکشن کمیشن ، اسپیکر صوبائی اسمبلی اور جے یو آئی ف کے…

پنجاب میں تندور مالکان کا حکومتی ریٹس پر روٹی دینے سے انکار

تندور مالکان نے کہاہے کہ آٹا اگر سستا ہوا ہے تو ابھی ملا نہیں جبکہ بجلی، گیس اور پیٹرول مہنگے ہوگئے تو روٹی نان سستی کیسے دیں۔ دوسری جانب، روٹی اور نان کی نئی قیمتوں پر عمل درآمد کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کریک ڈاؤن کیا جا رہا…

کوئٹہ، بلوچستان میں بارشیں جا ری، اسکول مزید 2 دن بند

محکمہ تعلیم کے مطابق صوبے میں شدید بارشوں اور اس دوران پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظر ہنگامی حالت میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ متاثرہ اضلاع میں سرکاری و نجی اسکول 15 اور 16 اپریل کو بند رہیں گے۔ سیکریڑی سیکنڈری ایجوکیشن صالح ناصر کی جانب…

بجلی بلوں میں زائد یونٹ ڈالنے والا واپڈا ملازم ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

شہریوں کو بجلی کے بلوں میں زائد یونٹس ڈالنے کے مقدمے کی سماعت ضلع کچہری لاہور میں ہوئی، جس کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے ایکس ای این واپڈا باغبان پورہ کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا ۔ واضح رہےکہ ایف آئی اے لاہور نے…

سیاحوں کی خیبرپختونخوا آمد ،عید پر 5 گنا اضافہ

اس سال 5 لاکھ 83 ہزار سے زائد سیاحوں نے سیاحتی مقامات کا رخ کیا، گزشتہ سال 1 لاکھ 25 ہزار سے زائد سیاح آئے تھے عیدالفطر پر سیاحوں کی بڑی تعداد نے خیبر پختونخوا کے پرفضا مقامات کا رخ کیا، محکمہ سیاحت اور خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی نے…

پی آئی اے کی پرواز نے درجنوں مسافروں کو جدہ ائیرپورٹ پر چھوڑ دیا

ذرائع کے مطابق قومی ائیر لائن کی سعودی عرب سے آنے والی پرواز 50 مسافروں کو جدہ ائیرپورٹ پر ہی چھوڑ آئی۔ مسافروں کو گزشتہ روز جدہ سے اسلام آباد آنا تھا تاہم پی آئی اے کا طیارہ چھوٹا ہونے کے باعث 50 مسافروں کو جدہ چھوڑ دیا گیا۔…

صیہونی حکومت کے خلاف ایرانی حملے پر فلسطینی گروہوں کا مبارکبادی کا پیغام

فلسطین کی تحریک مجاہدین اور مزاحمتی کمیٹیوں نے دمشق میں ایرانی سفارت خانے کے قونصلر سیکشن پر نسل کش صیہونی حکومت کے حملے کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے طاقتور میزائل اور ڈرون حملے کی مبارکباد پیش کی ہے۔ فلسطینی مزاحمتی کمیٹیوں نے…

ایران کا جوابی اقدام، حزب اللہ لبنان کا شاندار ردعمل

حزب اللہ لبنان نے ناجائز اور غاصب اسرائیلی ریاست پر ایران کے ڈرون اور میزائلی حملے کو بے مثال ، جارحانہ اور منفرد قرار دیا ہے ارنا کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے تمام تر خطرات اور دباؤ…

ریفائنریز اپ گریڈیشن، 6 ارب ڈالرز سرمایہ کاری اسمگلنگ کی بندش سے مشروط

ریفائنریز اپ گریڈیشن، 6 ارب ڈالرز سرمایہ کاری اسمگلنگ کی بندش سے مشروط ہے جبکہ عوام کا ایرانی پیٹرولیم مصنوعات پر بڑھتا انحصار اور تیل صنعت کو 35.6 ملین ڈالر ماہانہ نقصان کا سامنا ہے۔ ایک نئی پیشرفت میں ان ممالک کی مقامی ریفائنریوں نے،…