گوگل کی زیر ملکیت ویڈیو شیئرنگ سروس کا ویب ورژن ری ڈیزائن

آپ کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر یوٹیوب دیکھنے کے عادی ہیں تو بہت جلد اس میں نمایاں تبدیلی محسوس کریں گے،گوگل کی زیر ملکیت ویڈیو شیئرنگ سروس کے ویب ورژن کو ری ڈیزائن کیا جا رہا ہے۔ اینڈرائیڈ اتھارٹی نے گزشتہ دنوں ایک رپورٹ میں بتایا کہ یوٹیوب…

روبوٹ کو چاند پر چلنے کی تربیت

ناسا، ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی، جورجیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، اوریگون اسٹیٹ یونیورسٹی، ٹیمپل یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف پینسیلوینیا کے انجینئرز، سیاروی سائنس دانوں اور کاگنیٹیو سائنس دانوں پر مبنی محققین کی ٹیم نے اوریگون کے 6000 فٹ…

ڈچ کوچ رولنٹ اولٹمنز پاکستان کی ہاکی ٹیم کے کوچ مقرر

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا رولنٹ اولٹمنز کے ساتھ دو انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کا معاہدہ ہوا ہے۔ رولنٹ اولٹمنز اذلان شاہ اور نیشن کپ کے لیے دستیاب ہوں گے۔ رولنٹ اولٹمنز پہلے بھی قومی ہاکی ٹیم کے کوچ رہ چکے ہیں۔ غیر ملکی کوچ 22 اپریل سے اسلام آباد…

پی سی بی کی غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی ختم

پی سی بی کی ویب سائٹ پر اب صرف دو کمیٹیاں موجود ہیں، کمیٹیوں میں سینئر جونیئر قومی سلیکشن کمیٹی، ویمن نیشنل سلیکشن کمیٹی شامل ہیں۔ کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی سابق چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے بنائی تھی، ٹیکنیکل کمیٹی کے ہیڈ مصباح الحق،…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم گرین شرٹس کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ہفتے کی رات دبئی سے اسلام آباد پہنچی، مہمان ٹیم اتوار اور پیر کو آرام کرے گی جبکہ کیوی کھلاڑی 16 اور 17 اپریل کو ٹریننگ میں حصہ لیں گے۔ دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آج شب ہوٹل میں رپورٹ کریں گے اور کل شام…

پاکستان کیخلاف سیریز کھیلنے کیلئے ویسٹ انڈیز کی ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

ویسٹ انڈیز کی 15 رکنی ویمنز کرکٹ ٹیم ہیلی میتھیوز کی قیادت میں جناح ٹرمینل کراچی پہنچی جہاں مہمان ٹیم کو گلدستہ پیش کرکے ان کا استقبال کیا گیا۔ ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم میں 8 آفیشلز بھی شامل ہیں ۔ جنہیں سخت سکیورٹی حصار میں ائیرپورٹ سے ہوٹل…

انڈین پریمیئر لیگ، کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور راجستھان رائلز رائزرز کا میچ کل ہو گا

انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور راجستھان رائلز رائزرز کی ٹیموں کے مابین منگل کوایڈن گاردنز ،کولکتہ میں کھیلا جائے گا۔ آئی پی ایل کے 17 ویں ایڈیشن کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بھارت میں جاری ہے ۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز…

بجلی چوری روکنے کیلئےدیگر صوبے بھی پنجاب کی طرح اقدامات کریں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے شعبے سے متعلق اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ بجلی چوری روکنے کے لیے حکومت پرعزم ہے اور اس ضمن میں پنجاب کی کارکردگی حوصلہ افزا ہے لہٰذا دیگر صوبے بھی بجلی چوری روکنے کے لیے اقدامات کریں۔ وزیراعظم نے کہا کہ…

حکومت سندھ کو سرکاری ملازمتیں فراہم کرنے کی مشروط اجازت

سندھ میں سرکاری ملازمتوں پر پابندی سے متعلق کیس کی سماعت میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور عدالت نے صوبائی حکومت کو سرکاری ملازمتیں فراہم کرنےکی مشروط اجازت دے دی ہے۔ عدالت نے سندھ حکومت کو مختلف محکموں میں گریڈ 1 سے 15 تک سرکاری ملازمتیں…

مبینہ دھاندلی،پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی 3 نشستوں کے نتائج کو چیلنج کردیا

‏پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی تینوں نشستوں میں مبینہ دھاندلی کواسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ 8 فروری کے انتخابی نتائج میں تبدیلی اور دھاندلی کی گئی۔ اسلام آباد سے الیکشن لڑنے والے پی ٹی…