وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے چیف سیکرٹری کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری کو عہدے سے ہٹانے اور شہاب علی شاہ کو چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا لگانے کے لیے…

محسن نقوی کو کسی کو ٹارگٹ کرنےکیلئے نہیں لایا گیا،وزیر اطلاعات عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ وفاقی کابینہ بڑے توازن کے ساتھ بنائی گئی اور محسن نقوی کو کسی کو ٹارگٹ کرنے کےلیے نہیں لایا گیا۔ انہوں نے نجی نیوز چینل سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اُسی دور میں تحریک انصاف نے 9 مئی کے حملے کردیے جس…

عام آدمی مہنگائی کے ہاتھوں پس گیا، اشرافیہ کو سبسڈی کا جواز نہیں، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے پہلے کابینہ اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ عام آدمی مہنگائی کے ہاتھوں پس گیا، اشرافیہ کو سبسڈی دینے کا کوئی جواز نہیں، حالات درست کرنے کیلئے اب یا کبھی نہیں کا مرحلہ آگیا۔ ہم سب کیلئے یہ عزت اوراعزاز کا لمحہ ہے،…

پنجاب حکومت نے 21 منزلہ ارفع کریم ٹاور ٹو بنانے کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں لاہور میں آئی ٹی، ایجوکیشن اور فلم سٹی پراجیکٹ پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ ان پراجیکٹس کا آغاز جلد ہوگا جب کہ مائیکروسافٹ،اوریکل اور دیگر بڑی کمپنیوں نے آئی ٹی…

ڈار خارجہ، محسن نقوی داخلہ، خواجہ آصف وفاقی وزیر دفاع ہونگے

زیراعظم شہباز شریف کی 19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھایا اور وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس بھی ہوا۔ خواجہ آصف وزیر دفاع ہوں گے، اس کے علاوہ دفاعی پیداوار اور ایوی ایشن کا اضافی چارج بھی ان کے پاس ہو گا۔ قیصر احمد شیخ کو وزارت میری ٹائم…

مخصوص ٹوپی نہ پہننے کی ہدایت پر امریکی وفد سعودی عرب سے روانہ

مذہبی آزادی سے متعلق ایک امریکی وفد کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنا سعودی عرب کا دورہ اس وقت مختصرکردیا جب وفد کے ایک رکن سے کہا گیا کہ وہ اپنی مخصوص ٹوپی اُتار دیں۔ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) کا…

بھارت کا ایم آئی آر وی ٹیکنالوجی کا حامل اگنی 5 میزائل کا کامیاب تجربہ

بھارت نے ٹارگٹ ایبل ری انٹری وہیکل (ایم آئی آر وی) ٹیکنالوجی کا حامل اگنی 5 میزائل کا پہلا فلائٹ ٹیسٹ کامیاب کرلیا۔ بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر ایم آئی آر وی ٹیکنالوجی سے لیس میزائل پر ڈیفنس…

اے آئی کی مدد سے تاوان وصولی کا انوکھا واقعہ

آرٹیفیشل انٹیلینجس کے استعمال نے بھارتی پولیس کے لیے مشکلات بڑھا دی ہیں، بھارت میں اسکیمرز نے پولیس افسر بن کر خاتون کو دھمکانا شروع کر دیا ہے۔ بھارتی ٹی وی ”این ڈی ٹی وی“ کی رپورٹ کے مطابق ایکس پر ایک صارف کاوری کی جانب سے یہ دعویٰ کیا…

باراتیوں کی بس پر ہائی وولٹیج تاریں گر گئیں، 5 جھلس کر مارے گئے

بھارت میں ہائی وولٹیج تاریں بس پر گرنے سے 5 مسافر ہلاک، 11 جھلس کر زخمی ہو گئے۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہرغازی پور میں مسافر بس کے حادثے کا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں مسافر بس پر بجلی کی تاریں گر گئیں۔ …

برطانیہ میں پولیس نے 34 میتیں تحویل میں لے لیں، خاتون و مرد گرفتار

برطانیہ میں ایک مرد اور ایک عورت کو قانونی طور پر اور مہذب طریقے سے آخری رسوم انجام نہ دینے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ہمبرسائیڈ پولیس نے ہَل فیونرل پارلر سے 34 میتیں بھی ہٹادی ہیں۔ یہ گرفتاریاں میتوں کی دیکھ بھال اور انہیں محفوظ…